پشین U.K نیوز

پشین U.K نیوز We want peace

پولیس کا کہنا کہ یہ ہم نے بدوان جاکر ان کو مار دیا عبیداللہ سمیت 4 افراد کو ہلاک کرایا🤲
05/07/2026

پولیس کا کہنا کہ یہ ہم نے بدوان جاکر ان کو مار دیا عبیداللہ سمیت 4 افراد کو ہلاک کرایا🤲

05/07/2026

آبھی تک کوئی حقیقت سامنے نہیں آئی ہے بدوان کا عبیداللہ زندہ ہے

عبید اللہ کاکڑ جو آج صبح بدوان کے واقعہ میں جانبحق ہوا ہے۔
05/07/2026

عبید اللہ کاکڑ جو آج صبح بدوان کے واقعہ میں جانبحق ہوا ہے۔

30/06/2026

سرانان بازار عسکر کیمپ پر ڈرون اٹیک آرمی کی طرف سے ہوا ہے اور فائرنگ جاری

24/06/2026

دا رسرہ واوری

23/06/2026

ملا کاکوزی او دولت خان ڈیر دارنہ خلگ دی
سو لچہ گان مو سرہ اختہ کیے
فام بہ ڈیر فکار دی جنگ دی دہ مسخروں خبری نہ دی 👍🏼

23/06/2026

دولت خان اور ملا کاکوزی سے گزارش ہے کہ دنوں صبر اور تحمل سے کام لیے

22/06/2026

*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
*22 جون 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) سوئٹزرلینڈ میں ایر_ان امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، حتمی معاہدے کیلئے 60 روزہ روڈ میپ منظور

🚨 (2) فیلڈ مارشل کی کوششوں کے بغیر ایر_ان امریکا مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہ تھی، وزیراعظم

🚨 (3) ایر_ان کے ساتھ ایک کامیاب معاہدے کی بنیاد رکھ دی ہے، امریکی نائب صدر

🚨 (4) 4 ماہ کی جنگ کے بعد اصل فاتح کون؟ نیویارک ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری، ٹرمپ برہم

🚨 (5) پاکستان، قطر کی ثالثی: ایر_ان اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق

🚨 (6) برطانوی جہاز سے ریسکیو کیے گئے 8 ایر_انی ماہی گیر واپس روانہ کر دیے: اسحاق ڈار

🚨 (7) مفاہمتی یادداشت مذاکرات اور جنگ کے خاتمے کی بنیاد ہے: قطری وزیراعظم

🚨 (8) امریکا جنگ بندی معاہدے پر اپنی ذمہ داریوں سے جان نہیں چھڑا سکتا، ایر_انی وزارت خارجہ

🚨 (9) اس را_ئیل لبنان میں اپنی موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، ح_م_ا_س کا اعلان

🚨 (10) 18 گھنٹے کے طویل اور سخت مذاکرات کے بعد ایر_انی وفد سوئٹزرلینڈ سے ایر_ان روانہ

🚨 (11) پاسـداران انـقـلاب قدس فورس نے اس را_ئیل کو لبنان سے انخلاء کی وارننگ دے دی

🚨 (12) ایر_ان کی ناکا بندی ختم، کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ

🚨 (13) امریکا ایر_ان مذاکرات کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

🚨 (14) حکومت نے موٹرسائیکل سواروں، عوامی ٹرانسپورٹ اور کسانوں کو دی جانیوالی فیول سبسڈی ختم کردی

🚨 (15) تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موٹر سائیکل, کسانوں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کی فیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق

🚨 (16) سرگودھا: کریانہ اسٹور پر سودا لینے گئی بچی زیـاـ دتی کے بعد قتــل، واقعے پر علاقے میں کہرام مچ گیا

🚨 (17) ایر_انی کرنسی کی قدر میں 100 گنا اضافہ، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب ریال خرید لیے

🚨 (18) بھارت کے کوچنگ سینٹر میں لگنے والی خوفناک آگ میں 14 طلبا ہلاک؛ ویڈیو وائرل

🚨 (19) قطر کے ایل این جی پلانٹ میں دھماکا؛ 13 افراد جاں بحق اور 66 زخمی؛ پاکستانی بھی شامل

🚨 (20) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخی، انتقامی سیاست کا معاملہ زیر بحث

🚨 (21) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کل خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے

🚨 (22) برطانیہ؛ بریگزٹ ڈیل جو 10 سال میں 6 وزرائےاعظم کو نگل گئی؛ کوئی مدت پوری نہ کرسکا

🚨 (23) وفاقی حکومت کا عاشورہ کے موقع پر 25 اور 26 جون (جمعرات اور جمعے) کو چھٹیوں کا اعلان

🚨 (24) امریکا نے 60 روز کیلیے ایر_انی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دیدی

🚨 (25) ایٹمی توانائی ایجنسی کے افسران ایر_ان جاکر دیکھیں گے معاہدے پر عمل ہورہا ہے یا نہیں، وینس

🚨 (26) برطانوی وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان، الوداعی پیغام میں آبدیدہ ہوگئے

🚨 (27) پیپلزپارٹی کے امجد حسین ایڈوکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

🚨 (28) پاکستان سے اظہارِ تشکر؛ ایر_انی صدر کل ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں

🚨 (29) گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کیلئے علیم خان نے بلاول کی پیشکش قبول کرلی

🚨 (30) عمران خان کا اخبار، ٹی اور ملاقاتیں اس لیے بند ہیں، کیونکہ ہمارا پریشر کم ہو گیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور

🚨 (31) ہم نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو ویلکم ضرور کیا ہے، لیکن اس وقت ہماری کوئی بات چیت نہیں چل رہی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی

🚨 (32) ویگو ڈالے کے بعد خواجہ آصف نے بلٹ پروف گاڑیوں پر بھی سوال اٹھا دیا

🚨 (33) ڈیفنس امام بارگاہ حادثے کی زخمی 10 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور نشے میں تھا

🚨 (34) مخدوش حالات: قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دے دی

🚨 (35) بیرسٹر سلمان صفدر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا

🚨 (36) گلگت بلتستان اسمبلی: اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

🚨 (37) واک آؤٹ کی دھمکیوں کے باوجود ایر_ان سے مذاکرات کامیاب رہے: جے ڈی وینس

🚨 (38) اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کا زلزلہ، خوف وہراس پھیل گیا

🚨 (39) خیبر: گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی فرانسیسی خاتون بچوں سمیت بازیاب، حکام

🚨 (40) خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

🚨 (41) 4 ہزار 643 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے ہو گئی ہے

🚨 (42) مذاکرات سے ایر_ان کے مبینہ واک آؤٹ پر پاکستانی اور امریکی وفد کا ری ایکشن وائرل

🚨 (43) فیفا ورلڈ کپ: کیوراساؤ کے گول کیپر نے 15 گول روک کر دنیا کو حیران کر دیا

🚨 (44) لاس اینجلس کے لاکر روم میں ایر_انی فٹبال ٹیم کا چھوڑا گیا ہاتھ سے لکھا خط سب کو جذباتی کر گیا

🚨 (45) امریکی نائب صدر نے ایر_ان کیساتھ نئے تعلقات قائم کرنے کیلئے شرائط بتادیں

🚨 (46) مصر کی نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست، محمد صلاح کی شاندار واپسی

🚨 (47) ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (48) فیفا ورلڈ کپ: اسپین نے سعودی عرب کو 0-4 سے ہرا دیا

🚨 (49) پاکپتن: بابا فرید کے عرس کے موقع پر بدنظمی، بھگدڑ اور دھکم پیل سے 89 افراد زخمی

🚨 (50) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے وکلا کے حوالے

🚨 (51) 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزاؤں کا تحریری فیصلہ جاری

🚨 (52) آسٹریلیا میں انسداد منشیات کارروائی کے دوران 57 کروڑ ڈالر سے زائد کی 2.7 ٹن کوکین برآمد

🚨 (53) ایکشن کمیٹی ارکان کیخلاف عائد فورتھ شیڈول سمیت دیگر پابندیوں کا خاتمےکیا جائے: محمود اچکزئی

🚨 (54) بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان براہموس میزائل کی فروخت پر بات چیت جاری: خبر ایجنسی

🚨 (55) پنکی کراچی کی ہو یا لاہور کی جو غلط کام کرےگا، اسے نہیں چھوڑیں گے، طلال چوہدری

🚨 (56) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

🚨 (57) 98 فیصد پاکستانیوں کے پاس ڈیجیٹل شناختی کارڈ مگر صرف 30 فیصد بینکنگ نظام کا حصہ ہیں: ظفر مسعود

🚨 (58) حافظ نعیم نے نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

🚨 (59) گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

🚨 (60) ٹیکسٹائل ملز مالکان اور ایف بی آر کے درمیان کیمرے لگانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

🚨 (61) قصور: نجی اسپتال میں کارروائی، گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی

🚨 (62) کراچی: شیرشاہ میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان چل بسا

🚨 (63) وقت آگیا ہے سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے: لنزے گراہم

🚨 (64) 18سال سےحکومت میں ہيں، آپ سے’کے فور’منصوبہ مکمل نہيں ہوا: دانیال احمد کی پی پی پر تنقید

🚨 (65) فیفا ورلڈکپ : بیلجیئم اور ایر_ان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوگ
Pishin news

21/06/2026

یہ جو مسلاع افغان عسکر آیے ان کو جلد سے جلد سرانان سے ختم کرنا چاہیے
عوام 👍🏼

Address

DHA Lahore
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پشین U.K نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share