Nawab Naik badsha Mehsud EXc MPA MNA PML N

Nawab Naik badsha Mehsud EXc MPA MNA PML N His Highness Nawab sab politician Bissness Man industrilist nd social Activist.Belong from Royal family of waziristan

۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَ...
29/09/2023

۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...

ولادت با سعادت سرورِکونین، خاتم الانبیاء، جان جہاں آمد مصطفی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب کو مبارک

22/07/2023
الحاج گروپ کے چیف ایگزیکٹو تحریک اصلاحات پارٹی کے  سابق سربرہ  MNA . الحاج شاہ جی گل آفریدی کی دعوت پہ الحاج سیکرٹریٹ  ک...
20/07/2023

الحاج گروپ کے چیف ایگزیکٹو تحریک اصلاحات پارٹی کے سابق سربرہ MNA . الحاج شاہ جی گل آفریدی کی دعوت پہ الحاج سیکرٹریٹ کا دورہ ۔قبایلی علاقہ جات کی انتخابی حلقہ بندیوں اور جنرل الیکشن میں جنوبی اضلا ع میں مضبوط امید واروں کو الیکشن میں اتارنے کا فیصلہ۔
تحریک اصلاحات پارٹی کی مسلم لیگ ن میں ضم کرنے سے پارٹی خیبر پختون خواہ میں مضبوط ہوئی ۔
Marriyum Aurangzeb
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Social Media Team PML-N Islamabad.
Mian Shehbaz Sharif

08/07/2023

کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا،
زمیندار بڑا پریشان ہوا
اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا،
ڈاکٹر نے ٹیکے لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا،

تھک ہار کر وہ بھینس کو شاہ جی کے پاس لے گیا،
شاہ جی نے دھونی رمائی، دم کیا، پھونک ماری
لیکن وہ بھی بے سود رہی

بھینس کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پاس لے گیا،
سیانے نے دیس ٹوٹکے لگائے
لیکن وہ بھی بےکار ثابت ہوئے

آخر میں زمیندار نے سوچا
کہ شاید اس کا کھانا بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ہو جائے
تو وہ اسے ماں جی کی خدمت میں لے گیا،

ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا، پٹھے کھلائے
کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی
لیکن بھینس نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔

لاچار ہو کر
وہ اسے قصائی کے پاس لے کر جانے لگا
کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو
چلو ذبح ہی کروا لوں،

راستے میں اسے ایک سائیں ملا۔
سائیں بولا
پریشان لگتے ہو،
زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی،
سائیں نے کہا
"تم کٹا کہاں باندھتے ہو؟"، زمیندار بولا
بھینس کی کھُرلی کے پاس۔ سائیں نے پوچھا
"کٹے کی رسی کتنی لمبی ہے؟" زمیندار بولا
"کافی لمبی ہے"
سائیں نے اونچا قہقہہ لگایا اور بولا
"سارا دودھ تو کٹا چُنگ جاتا ہے
تمھیں کیا ملے گا،
کٹے کو بھینس سے دور باندھو"

قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50 کمیٹیاں ہیں
اور ہر کمیٹی کا ایک چیئرمین ہے۔
ہر چیئرمین کے ذاتی دفتر کی تیاری پر 1994 میں دو دو کڑور روپے خرچ ہوئے تھے۔
ھر چیئرمین ایک لاکھ ستر ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لیتا ہے ،

اسے گریڈ 17 کا ایک سیکرٹری،
گریڈ 15 کا ایک سٹینو،
ایک نائب قاصد،
1300cc
کی گاڑی
600 لیٹر پٹرول ماہانہ،
ایک رہائش
رہائش کے سارے اخراجات بل وغیرہ اس کے علاوہ ملتے ہیں

اس کے علاوہ اجلاسوں پر لگنے والے پیسے،
دوسرے شہروں میں آنے جانے کے لئیے فری جہاز کی ٹکٹ ۔

ایک اندازے کے مطابق یہ کمیٹیاں اب تک کھربوں روپوں کا دودھ " چُنگ" چُکی ہیں

اگر ان کٹوں کی رسی کو کم نہ کیا گیا تو یہ اجلاس اسی طرح جاری رہیں گے اور یہ کٹے ایسے ہی
کھربوں روپوں کا دودھ "چُنگتے" رہیں گے،

کیا پیٹ پر پتھر باندھنے اور کفایت شعاری کے لیے اقوال زریں صرف عوام کیلئے ہیں؟؟؟

😡😡🤔🤔
Nawab Naik badsha Mehsud EXc MPA MNA PML N

01/07/2023

چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ مریم نوازشریف کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید مبارک

01/07/2023

جب آپکی جوانی شیطان نے برباد کی ہو .خوب گناہ کر وائے ہو پتھر سمیت گولی مارنی چاہے اس معلون شیطان کو 😜😅

15/05/2023
05/04/2023

عبد القادر پٹیل نے طویل عرصہ بعد اپنے پرانے لہجے میں عمران خان کا ایسا تاریخی پوسٹ مارٹ کر ڈالا کہ خدا کی پناہ ۔ لیڈر ایسا بہادر کہ ڈسٹ بن پہن کر عدالت میں پیش ہو جائے ۔

20/03/2023

Maryam Nawaz Sharif

‏چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف نے لاہور سے PP-149, PP-173, PP-158 اور گوجرانولہ PP-63 سے کاغذات نامزدگی...
16/03/2023

‏چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف نے لاہور سے PP-149, PP-173, PP-158 اور گوجرانولہ PP-63 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
االلہ پاک کامیابی عطا فرمائے امين
Maryam Nawaz Sharif

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Naik badsha Mehsud EXc MPA MNA PML N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share