17/08/2026
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے فہیم خان کو پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا،
کراچی کے صدر راجہ اظہر کو پی ٹی آئی سندھ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری،
راجہ اظہر کی سفارش پر فہیم خان کو کراچی ڈویژن کی صدارت سونپی گئی، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر نے مشکل ترین حالات میں پارٹی اور کراچی تنظیم کی بھرپور قیادت کی، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر 9 مئی کے بعد متعدد بار گرفتار ہوئے لیکن عمران خان کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر نے مشکل حالات میں کراچی ڈویژن کی تنظیم کو فعال اور متحرک رکھا، حلیم عادل شیخ
کراچی تنظیم کی تمام سرگرمیوں کا ریکارڈ عمران خان کو پیش کیا جائے گا، حلیم عادل شیخ
عمران خان کی صحت بھی ٹھیک نہیں، تحریک کو مزید تیز کرنے کے لیے تنظیمی فیصلے کیے گئے، حلیم عادل شیخ
فہیم خان 24 گھنٹے دستیاب ہیں، کراچی کی تنظیمی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے، حلیم عادل شیخ
عہدے ثانوی حیثیت رکھتے ہیں، ہم سب عمران خان کی قیادت میں ایک ٹیم ہیں، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر نے خود فہیم خان کو کراچی کی صدارت دینے کی سفارش کی، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر کی پارٹی کے لیے قربانیاں اور ثابت قدمی قابلِ تحسین ہیں، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر کو سندھ کا سینئر نائب صدر بنا کر صوبائی سطح پر کراچی کی مانیٹرنگ اور کوآرڈینیشن کی ذمہ داری دی گئی، حلیم عادل شیخ
کراچی تنظیم کو مزید مضبوط اور متحرک بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، حلیم عادل شیخ
27 ستمبر کی کال عمران خان کی رہائی کی تحریک کے حوالے سے انتہائی اہم ہے، حلیم عادل شیخ
راجہ اظہر نے مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہ کر مثالی کردار ادا کیا، حلیم عادل شیخ