> "جمعیت علماء اسلام ایک دینی، سیاسی و قومی جماعت ہے جو پاکستان میں اسلامی نظام
وغیرہ کے لیے کوشاں ہ
12/08/2026
━━❖ آزادی کی قدر و قیمت ❖━━━╮
🌹 زبانِ قائدِ جمعیت 🌹
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ
╰━━━━━━━━━━━━━━╯
Jamiat Ulma Islam Maulana Fazl ur Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI F Pakistan Jui Lover ❤️❤️❤️❤️❤️ Jui Social Media JUI Answers Back Jamiat Tulba-e-Islam Chichawatni Jui official Facebook for Creators
۔
#14اگست #فلسطین
10/08/2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی سمیت مسلم دنیا کے بااثر ممالک اگر باہمی اعتماد، مشترکہ حکمتِ عملی اور مضبوط سفارتی تعاون کے ساتھ آگے بڑھیں تو عالمِ اسلام کی اجتماعی آواز کہیں زیادہ مؤثر ہوسکتی ہے۔
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب بارہا اس امر کی طرف توجہ دلاتے رہے ہیں کہ مسلم ممالک کے درمیان موجود باہمی اختلافات، علاقائی کشمکش اور مفادات کا ٹکراؤ امت کی اجتماعی قوت کو کمزور کرتا ہے۔ ان کے نزدیک مسئلہ فلسطین ہو یا مسلم دنیا کو درپیش دیگر چیلنجز، ان کا مؤثر مقابلہ تنہا نہیں بلکہ مشترکہ حکمتِ عملی سے کیا جاسکتا ہے۔
مولانا صاحب مسلم حکمرانوں سے اختلافِ رائے بھی کرتے ہیں اور ان کی پالیسیوں پر تنقید بھی، لیکن ساتھ ہی یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ اختلاف کو دشمنی میں تبدیل کرنے کے بجائے امت کے وسیع تر مفاد کے لیے مشترکہ نکات پر اکٹھا ہونا چاہیے۔
مصر، اردن، ملائیشیا، انڈونیشیا، ایران، قطر، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر مسلم ممالک کو بھی ایک وسیع اور مؤثر اسلامی تعاون کا حصہ بننا چاہیے۔ کیونکہ منتشر آوازیں کمزور ہوتی ہیں، جبکہ مشترکہ آواز عالمی سطح پر اپنا وزن رکھتی ہے۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، اتحادِ امت اپنی جگہ —
اتحادِ امت ہی ہماری قوت اور تحفظ ہے۔
Jamiat Ulma Islam
Jui Lover ❤️❤️❤️❤️❤️
Jamiat Tulba-e-Islam Chichawatni
jamiat ulama Islam update
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jui Kîñg Bândéwäâl
Maulana Fazl ur Rehman
Following Love
JUI Answers Back
JUI F Pakistan
Jui Social Media
Jui official
#فلسطین
09/08/2026
Jamiat Ulma Islam Maulana Fazl ur Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Jui Lover ❤️❤️❤️❤️❤️ JUI F Pakistan jamiat ulama Islam update JUI Answers Back Jamiat Tulba-e-Islam Chichawatni
ایاک نعبد وایاک نستعیین کے بعد ناچنے کا نتیجہ دس ہزار یوتھییے اسلامیات کے پیپر میں فیل ۔۔۔🤣
شکریہ خان صاحب 🤣
07/08/2026
Follow Me 👈
07/08/2026
مولانا صاحب نے بھی وہی مؤقف اختیار کیا جس کی نشاندہی چند روز قبل مولانا حافظ حمد اللہ صاحب نے اپنی پوسٹ میں کی تھی۔
اگر وزیرِاعظم اپنے وزیرِداخلہ محسن نقوی کے مؤقف کو درست سمجھتے ہیں تو انہیں اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے، اور اگر وزیرِاعظم کا مؤقف مختلف ہے تو پھر وزیرِداخلہ محسن نقوی کو کابینہ سے فارغ کیا جانا چاہیے۔
دو متضاد مؤقف بیک وقت نہیں چل سکتے۔
#علماء
Jamiat Ulma Islam
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Maulana Fazl ur Rehman
Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulma Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.