Hazrat pir Syed Muhammad Amir Raza shah Gillani pir Of choorah Shreef

Hazrat pir Syed Muhammad  Amir Raza shah Gillani pir Of choorah Shreef // سجادہ نشین درگاہ چورہ شریف //

09/06/2025

مرشد پاک ——🥀
13/05/2025

مرشد پاک ——🥀

اللہ کے ولی کی پہچان  ——-؟هم الذین یذکر الله برؤیتهم.  ولی وہ ہیں جن کو دیکھنے سے اللہ یاد آجائےحضرت سعید بن جبیر روای...
12/05/2025

اللہ کے ولی کی پہچان ——-؟

هم الذین یذکر الله برؤیتهم.
ولی وہ ہیں جن کو دیکھنے سے اللہ یاد آجائے

حضرت سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: ولی کون ہیں؟ فرمایا:
هم الذین یذکر الله برؤیتهم.
ولی وہ ہیں جن کو دیکھنے سے اللہ یاد آجائے

اس دور میں کن لوگوں کی مجلس اختیار کرنا لازم ہے ؟من ذکرتم اللہ رویتہوزاد فی عملکم منطیقۃوذکرکم الاخرۃ عملکم1.جس کو دیکھ ...
04/05/2025

اس دور میں کن لوگوں کی مجلس اختیار کرنا لازم ہے ؟

من ذکرتم اللہ رویتہ
وزاد فی عملکم منطیقۃ
وذکرکم الاخرۃ عملکم
1.جس کو دیکھ کے اللہ یاد آجاے
2.جس کی بات سے تمہارے علم میں اضافہ ہو
3.اور اس کے عمل دیکھ کر تمیں آخرت کی طرف رغبت ہو

02/05/2025

شان مصطفی ﷺ و اولیاء

تاجدار چورہ شریف الشیخ پیر سید عامر شاہ گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ چورہ شریف

بابا جی حضور خواجہ خواجگان خواجہ سید نور محمد چوراہی آپ کے عرس پر بیان کرتے ہوے

نائب امام ربانی قبلہ بابا جی حضور خواجہ خواجگان خواجہ سید نور محمد چـوراہی۔۔۔۔آپ کا سالانہ عرس مبارک ۔صدارت——🥀تاجدار چور...
30/04/2025

نائب امام ربانی قبلہ بابا جی حضور خواجہ خواجگان خواجہ سید نور محمد چـوراہی۔۔۔۔
آپ کا سالانہ عرس مبارک ۔
صدارت——🥀
تاجدار چورہ شریف الشیخ پیر سید عامر رضا گیلانی سجادہ نشین درگاہ علیہ چورہ شریف۔

بمقامہ —— مرکز محبت چورہ شریف رہائش گاہ قصر نقشبندیہ گلی نمبر 11 کورال اسلام آباد ۔___

الشیخ پیر سید عامر رضا شاہ گیلانیسجادہ نشین درگاہ چورہ شریف
06/03/2025

الشیخ پیر سید عامر رضا شاہ گیلانی
سجادہ نشین درگاہ چورہ شریف

Address

11B
Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat pir Syed Muhammad Amir Raza shah Gillani pir Of choorah Shreef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category