Savior Of Pakistan

Savior Of Pakistan 🇵🇰 We Love Pakistan 🇵🇰
⚔️ We Love Pak Army ⚔️

📞 Cell : 0300-9225483
☎️Phone: 021-99231011

05/06/2026

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲



29/05/2026

Inshallah Allah 💜
Pakistan hamesha Zindabad

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲



27/05/2026

یومِ تکبیر صرف ایک دن نہیں بلکہ پاکستان کی خودمختاری، دفاعی طاقت اور قومی وقار کی علامت ہے
28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کی قربانیوں، محنت اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان اس عظیم دن پر پوری قوم اور افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ مضبوط محفوظ اور ترقی یافتہ رکھے اور ہماری افواج کو ہر میدان میں سرخرو فرمائے
پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہے گا

جاری کردہ
میڈیا سیل، پاکستان
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲



سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان کی جانب سے پاک فوج کے اُن عظیم اور بہادر جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبار...
27/05/2026

سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان کی جانب سے پاک فوج کے اُن عظیم اور بہادر جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی جاتی ہے جو عید کے پُرمسرت موقع پر بھی اپنے اہلِ خانہ سے دور وطنِ عزیز کی حفاظت کے مقدس فریضے میں مصروف ہیں
آپ کی قربانیاں، جاگتی آنکھیں اور وطن سے وفاداری پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں

قوم اپنے ان محافظوں کو سلام پیش کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری افواجِ پاکستان کو ہمیشہ کامیاب مضبوط اور دشمنوں پر غالب رکھے۔ اللہ پاک ہمارے جوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین

جاری کردہ
میڈیا سیل، پاکستان
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲



19/05/2026

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲


14/05/2026

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲

09/05/2026

مارکۂ حق ایک سال مکمل ہونے پر پیغام

آج مارکۂ حق کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ یہ وہ تاریخی لمحہ تھا جب پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دنیا کو اپنی طاقت، حکمتِ عملی اور دفاعی صلاحیت کا عملی مظاہرہ دکھایا۔
پاکستان کی بہادر افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے اور بھارت کو واضح پیغام دیا کہ وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ دشمن کے جنگی جہاز گرانا اور بھرپور جوابی کارروائی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک اہم باب بن چکا ہے جسے قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان پاک فوج، پاک فضائیہ، پاک بحریہ اور تمام سیکیورٹی اداروں کے جوانوں اور افسران کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے جرات، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
یہ دن پوری قوم کے اتحاد، حوصلے اور وطن سے محبت کی علامت ہے۔ پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی تھی، کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی۔ ان شاء اللہ پاکستان ہمیشہ ناقابلِ تسخیر رہے گا

جاری کردہ
میڈیا سیل، پاکستان
سیویئر آف پاکستان محافظِ پاکستان

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
#𝐏𝐚𝐤𝐀𝐫𝐦𝐲


Address

Islamabad
76800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Savior Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category