ubaid ullah abbasi

ubaid ullah abbasi رہنما مسلم لیگ ن بانی چیرمین مسلم طلبہ محاز پاکستان

07/05/2026

گلگت:پاکستان مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان کے زیراہتمام مسلم لیگ (ن) سنٹرل سیکریٹریٹ گلگت کے باہر 5 مئی معرکہ حق کے حوالے سے ریلی میں عبید عباسی کی شرکت پاک فوج ، حکومت پاکستان ، کو زبردست خراج تحسین پاکستان کے حق میں سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن کی زبرردست نعرے و خطاب عوام کا خوش دیدنی !!

07/05/2026

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید سے ہمیشہ بہترین رہنمائی ملی ان سے اک یادگار ملاقات ۔۔

گلگت  سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے انکی رہاہش گاہ میں عبید عباسی کی ملاقات گلگت الیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال
06/05/2026

گلگت
سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے انکی رہاہش گاہ میں عبید عباسی کی ملاقات
گلگت الیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال

26/04/2026

سپیکر پنجاب اسمبلی رہنما مسلم لیگ ن ملک احمد خان میاں مصطفٰی ہارون اک تقریب میں رہنما مسلم لیگ ن بانی ایم ٹی ایم پاکستان عبید عباسی سے خوشگور ملاقات
میاں عمران منج کبیر تاج منیب جٹ عاشق آف اوکاڑہ سمیت سینئیر مسلم لیگی ہمرا

24/04/2026

17/04/2026

کیا امریکی اڈے ختم ہونے جا رہے ہیں پاکستان کو چین کی حمایت حاصل ہے ؟ دنیا پاکستان کو امن کے حوالے سے کیوں جانتی ہے ؟؟ سفاتکاری میں پاکستان کی کامیابی کا راز کیا ہے فیلڈ مارشل وزیراعظم کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ عبید عباسی کا لائیو پروگرام مارنگ شو میں اہم انکشاف
آگے کیا ہونے جا رہا ؟ مکمل پروگرم کیلے لینک👇

https://youtu.be/skc01b4bJ-A?si=OjkCXv3p4qOkEw1s

12/04/2026

پاکستان کے سفارتی کامیابی کے ساتھ اسلام آباد ٹاک کا پہلا مرحلہ مکمل ۔۔

درینہ دوست سینیر مسلم لیگی رہنما میاں غلام مصطفی کے صاحبزادے زنیر مصطفیٰ کے دعوت ولیمہ کی انتہای پر وقار تقریب  میں  رہن...
10/04/2026

درینہ دوست سینیر مسلم لیگی رہنما میاں غلام مصطفی کے صاحبزادے زنیر مصطفیٰ کے دعوت ولیمہ کی انتہای پر وقار تقریب میں رہنما مسلم لیگ ن عبید عباسی سمیت اعلیٰ لیگی قیادت وزراہ بیروکریٹس سول و عسکری احقام و دیگر اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

08/04/2026

ویلڈن پاکستان

Address

اسلام آباد پاکستان
Islamabad
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ubaid ullah abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share