PMLN Azad Jammu & Kashmir

PMLN Azad Jammu & Kashmir Azad Jammu & Kashmir PMLN

الحمدللہ بہت بہت مبارکباد Prime Minister AJK Shah Ghulam Qadir💚Shah Ghulam Qadir Uzera Shah Engr Ch Shahid Siraj
23/08/2026

الحمدللہ
بہت بہت مبارکباد
Prime Minister AJK
Shah Ghulam Qadir💚

Shah Ghulam Qadir Uzera Shah Engr Ch Shahid Siraj

جدید پاکستان کا بانی ایک ہی ہے، اور اس کا نام نوازشریف ہے۔ وزیر اعلٰی مریم نواز شریف
18/08/2026

جدید پاکستان کا بانی ایک ہی ہے، اور اس کا نام نوازشریف ہے۔
وزیر اعلٰی مریم نواز شریف

18/08/2026

قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف
سلامت رہیں۔۔

"يوم يكجبتی کشمیر"🔷: ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے ہم اپنا ف...
05/02/2026

"يوم يكجبتی کشمیر"

🔷: ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے

ہم اپنا فرض ضرور ادا کریں گے

صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف

محسن قوم ،نیک دل لیڈر ،ایماندار قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سابق وزیراعظم پاکستان کو اللٰہ نے ہر میدان میں سرخرو...
18/12/2025

محسن قوم ،نیک دل لیڈر ،ایماندار قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سابق وزیراعظم پاکستان کو
اللٰہ نے ہر میدان میں سرخرو کیا۔۔

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب کی قیادت میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب سے ملاقات  آزاد کشمیر سیاسی م...
17/12/2025

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب کی قیادت میں
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب
سے ملاقات
آزاد کشمیر سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال

مبارکباد بڑے بھائی چیئرمین ثمر فاؤنڈیشن محترم جناب ثمر سراج چوہدری صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن کا۔ 👉مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ...
17/12/2025

مبارکباد

بڑے بھائی چیئرمین ثمر فاؤنڈیشن محترم جناب ثمر سراج چوہدری صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن کا۔
👉مرکزی جوائنٹ سیکرٹری 👈
منتخب ہونے پر ڈھیروں دعائیں اور شب کامنائئں اللّٰہ تعالیٰ اس زمہداری میں سرخرو کریں اور حدمت حلق کا سفر جاری و ساری رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین یارب العالمین





‏سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی پارٹی قیادت سے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو،‎   ‎
12/12/2025

‏سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی پارٹی قیادت سے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو،


MashàAllah ❤️
20/09/2025

MashàAllah ❤️

مظفر آباد۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی جانب سےقانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جانے وا...
20/09/2025

مظفر آباد۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی جانب سےقانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جانے والی قرارداد میں پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوۓوزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی قیادت میں وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدہ کرنے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوۓ کہا گیا کہ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف قیادت میں حکومت پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت اقوام عالم میں پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Azad Jammu & Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share