Sada e Aman

Sada e Aman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sada e Aman, Government Organization, Economic Affairs Division, Project Management Unit, 6th Floor, C Block, Pak Secretariat, Islamabad.

To support the sustainable return of displaced populations from eleven former FATA tribal districts, the Government of Pakistan launched the TDP-ERP/KP-CCSDP to provide transparent cash assistance to affected families.

وطن کا دفاع صرف سرحدوں کی حفاظت نہیں، بلکہ ایک صحت مند اور مضبوط نسل کی پرورش بھی ہے۔اس یومِ دفاع پر عہد کریں کہ ماں اور...
06/09/2026

وطن کا دفاع صرف سرحدوں کی
حفاظت نہیں، بلکہ ایک صحت مند اور مضبوط نسل کی پرورش بھی ہے۔
اس یومِ دفاع پر عہد کریں کہ ماں اور بچے کی صحت، غذائیت اور بہتر مستقبل کو اپنی قومی ذمہ داری سمجھیں گے۔

30/08/2026

ہر صحت کی نشست اہم ہے۔ بروقت معائنہ، حفاظتی ٹیکے، صحت سے متعلق رہنمائی اور مالی معاونت—یہ سب آپ اور آپ کے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے ہیں۔
اپنی صحت کی نشست کبھی مت چھوڑیں۔

ہر صحت مند قدم، ہمارے بچوں اور قوم کے روشن مستقبل کی بنیاد ہوتے ہیں ۔صدائے امن کے ساتھ صحت کا سفر جاری رکھیں۔           ...
27/08/2026

ہر صحت مند قدم، ہمارے بچوں اور قوم کے روشن مستقبل کی بنیاد ہوتے ہیں ۔صدائے امن کے ساتھ صحت کا سفر جاری رکھیں۔

۱۲ ربیعُ الاوّل مبارکاور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ — سورۃ الانبیاء، 21:107
25/08/2026

۱۲ ربیعُ الاوّل مبارک
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
— سورۃ الانبیاء، 21:107

صحت کی پانچ نشستیں مکمل کریں، 12,500 روپے کی مالی معاونت حاصل کریں اور اپنے بچے کی صحت مند اور روشن زندگی کی بنیاد مضبوط...
25/08/2026

صحت کی پانچ نشستیں مکمل کریں، 12,500 روپے کی مالی معاونت حاصل کریں اور اپنے بچے کی صحت مند اور روشن زندگی کی بنیاد مضبوط بنائیں۔

صحت کی باقاعدہ نشستیں ہر بچے کی بہتر نشوونما اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہیں ۔مائیں ان نشستوں میں بھرپور شرکت کریں ۔  ...
23/08/2026

صحت کی باقاعدہ نشستیں ہر بچے کی بہتر نشوونما اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہیں ۔مائیں ان نشستوں میں بھرپور شرکت کریں ۔

21/08/2026

صحت کی ہر نشست، ایک نئی حفاظت۔

طبی معائنہ، حفاظتی ٹیکے، غذائی رہنمائی، نشوونما کی نگرانی اور مالی معاونت—یہ سب آپ کے بچے کی بہتر زندگی کے لیے ہیں۔
آج کی شرکت، کل کا محفوظ مستقبل

ہر ٹیکہ، محفوظ بچپن کی ضمانت ہوتا ہے۔ دو سال سے کم عمر بچوں کے حفاظتی ٹیکے بروقت مکمل کروائیں اور ٹیکوں کا شیڈول ہرگز نہ...
19/08/2026

ہر ٹیکہ، محفوظ بچپن کی ضمانت ہوتا ہے۔ دو سال سے کم عمر بچوں کے حفاظتی ٹیکے بروقت مکمل کروائیں اور ٹیکوں کا شیڈول ہرگز نہ چھوڑیں ۔

مائیں ان باتوں کا خیال رکھیں صحت کی مقررہ نشستوں میں شرکت کو یقینی بنائیں  ، طبی معائنہ کروائیں، پروگرام کی شرائط پوری ک...
17/08/2026

مائیں ان باتوں کا خیال رکھیں
صحت کی مقررہ نشستوں میں شرکت کو یقینی بنائیں ، طبی معائنہ کروائیں، پروگرام کی شرائط پوری کریں اور اپنی مالی معاونت محفوظ طریقے سے حاصل کریں ۔

یومِ آزادی مبارک! اس یومِ آزادی پر آئیں، ماؤں اور بچوں کی بہتر صحت کے ذریعے پاکستان کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری کریں۔...
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک!
اس یومِ آزادی پر آئیں، ماؤں اور بچوں کی بہتر صحت کے ذریعے پاکستان کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری کریں۔ اور مل کر صحت مند، خوشحال اور مضبوط پاکستان کی تعمیر کریں۔

Address

Economic Affairs Division, Project Management Unit, 6th Floor, C Block, Pak Secretariat
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e Aman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share