Jamaat-e-islaami youth lehtrar road islamabad

Jamaat-e-islaami youth lehtrar road islamabad Offical page of Jamaat-e-Islami's Youth wing Lehtrar Road Islamabad

04/01/2026

𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧𝐬𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐨𝐬𝐭𝐩𝐨𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐥 𝐠𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 | Highlights |

آبپارہ چوک میں رستوں کی بندش کے باوجود جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام بلدیاتی الیکشن کے التواء کے خلاف احتجاج م...
04/01/2026

آبپارہ چوک میں رستوں کی بندش کے باوجود جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام بلدیاتی الیکشن کے التواء کے خلاف احتجاج میں شہر بھر سے مرد و خواتین بڑی تعداد میں شامل!
امیر جماعتِ اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللّٰہ رندھاوا نے احتجاج کی قیادت کی۔

اسلام آباد میں چوتھی بار بلدیاتی انتخابات کے التواء کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے خلاف "احتجاج (Grand Protest) ✌️🗓️: 4 جنو...
03/01/2026

اسلام آباد میں چوتھی بار بلدیاتی انتخابات کے التواء کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے خلاف "احتجاج (Grand Protest) ✌️

🗓️: 4 جنوری 2026 بروز اتوار
🕜: دن 1:30 بجے
📍: آبپارہ چوک، اسلام آباد

شہر بھر سے مرد و خواتین شریک ہونگے۔

دعا ہے کہ یہ سال ملک و قوم کے لیے مثبت تبدیلی اور امید کا پیغام ثابت ہو۔
01/01/2026

دعا ہے کہ یہ سال ملک و قوم کے لیے مثبت تبدیلی اور امید کا پیغام ثابت ہو۔

16 دسمبردو دردناک سانحات زخم زخم پاکستانحل صرف ایمان، اتحاد، تنظیم، یقین محکم اور آئین پاکستان پر اس کی حقیقی روح کے مطا...
16/12/2025

16 دسمبر
دو دردناک سانحات
زخم زخم پاکستان
حل صرف ایمان، اتحاد، تنظیم، یقین محکم اور آئین پاکستان پر اس کی حقیقی روح کے مطابق عمل میں ہے

جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام “بولو اسلام آباد” کے عنوان سے ایک اہم احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے ا...
06/12/2025

جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام “بولو اسلام آباد” کے عنوان سے ایک اہم احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے اسلام آباد پریس کلب میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس احتجاج کا مقصد شہریوں کی آواز کو بلند کرنا، شہر کے انتظامی بگاڑ کو اجاگر کرنا اور ایک منظم، شفاف اور جوابدہ شہری نظام کا مطالبہ کرنا ہے۔ جماعتِ اسلامی نے اسلام آباد کے تمام شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے تاکہ حکمرانوں اور متعلقہ اداروں کو واضح پیغام دیا جا سکے کہ یہ شہر اشرافیہ کا نہیں، عام عوام کا ہے اور عوام اب اپنے حقوق کے لیے متحد آواز اٹھانے کو تیار ہیں۔

06/12/2025

اطلاع انتقال:

رکن جماعت یوسی چراہ صوفی عبد العزیز صاحب کا قضائے الہیٰ سے انتقال ھو گیا ھے ۔

مرحوم ، میلوڈی دفتر کے سٹاف ارشد صاحب اور رکن جماعت و میاں اسلم صاحب کے سٹاف تصور عباس صاحب کے والد تھے۔

نماز جنازہ ، آج اتوار، 6 دسمبر، دن 3 بجے، چراہ میں ادا کی جائے گی۔

برائے رابطہ:
تصور عباس
+92 331 4960414
محمد ارشد
+92 333 6128625

19/11/2025
18/11/2025

Address

126
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islaami youth lehtrar road islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-islaami youth lehtrar road islamabad:

Share