National Information Technology Board -NITB

National Information Technology Board -NITB National Information Technology Board(NITB) || Innovation never stops here! ✅
(1)

The National Information Technology Board (NITB) commissioned by the Ministry of Information Technology and Telecommunication (MoIT). The NITB aims to address the operational challenges of all government departments and Ministries. NITB specializes in key automation, design, development, and implementation of robust IT technologies to promote the e-governance culture in all public departments and

holistically develop plans, technologies, and infrastructures to boost the performance of the public sector.

6 ستمبر - یومِ دفاع پاکستانآج کے دن نیشنل آئی ٹی بورڈ پاکستان کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہے...
06/09/2026

6 ستمبر - یومِ دفاع پاکستان

آج کے دن نیشنل آئی ٹی بورڈ پاکستان کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہے، جنہوں نے 6 ستمبر 1965 کو ہماری سر حدوں پر حملہ آور دشمن کے خلاف بے خو فی سے لڑتے ہوئے اسے شکست فاش دی۔

افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور جذبہ ہمارے دفاع اور استقلال کی علامت بن چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قوم ہر چیلنج میں سرخرو ہوئی ہے۔ ہمار ی افواج کی قربانیوں کی بدولت ہم ایک آزاد اور خود مختار مملکت میں زندگی گزار رہے ہیں۔
اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے اہل و عیال کو جرأت اور ہمت عطا فرمائیں۔ آئیے! ہم بھی اپنی محنت اور جذبہ سے وطن کے دفاع کا عہد مظبوط کریں۔

افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد!

NITB - Enabling Citizen-Centric Digital SolutionsNational Information Technology Board (NITB) is at the forefront of Pak...
05/09/2026

NITB - Enabling Citizen-Centric Digital Solutions
National Information Technology Board (NITB) is at the forefront of Pakistan’s digital transformation, developing technology-driven solutions that make public services more accessible, efficient, and citizen-centric.
From PAK APP to the Pak Hajj App & Portal, NITB is leveraging digital innovation to simplify access to essential government services and deliver seamless experiences for citizens.

PAK APP: Connecting citizens with essential digital services.
Pak Hajj App & Portal: Enabling a more streamlined and digitally connected Hajj experience.

Download PAK APP:

1: PAK APP Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.pak.islamabad&pcampaignid=web_share
2: PAK APP iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-app/id6749236470

Download PAK Hajj APP:

1: PAK Hajj App iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-hajj/id6473727234
2: PAK Hajj App Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.hajjapp&pcampaignid=web_share
3: Hajj Management Portal:
https://hajj.mora.gov.pk/login

04/09/2026

The 22nd Weekly Task Review Meeting, chaired by CEO of Mr. Faisal Iqbal Ratyal, reinforced our commitment to by reviewing implementation progress through data-driven oversight.

22nd Weekly Task Review Meeting – Strengthening Digital Governance for a Digital Pakistan!Chaired by CEO of NITB, Mr. Fa...
04/09/2026

22nd Weekly Task Review Meeting – Strengthening Digital Governance for a Digital Pakistan!

Chaired by CEO of NITB, Mr. Faisal Iqbal Ratyal, the 22nd Weekly Task Review Meeting focused on reviewing the progress of ongoing initiatives, evaluating key deliverables, and strengthening coordination to ensure effective and timely implementation of critical e-governance projects.

Key Strategic Focus Areas:
• Reviewing progress of ongoing initiatives to ensure alignment with national digital priorities and project timelines.
• Strengthening performance through continuous monitoring, data-driven assessment, and timely resolution of operational challenges.
• Enhancing digital platforms, and service delivery mechanisms to ensure secure, reliable, efficient, and citizen-centric digital services.
• Improving institutional coordination and operational effectiveness to accelerate digital transformation across the public sector.

NITB remains committed to advancing a secure, resilient, inclusive, and digitally empowered Pakistan, strengthening the foundations of modern e-governance and enabling accessible, efficient, and citizen-centric digital services nationwide.

وزیراعظم پاکستان کا ڈیجیٹل پاکستان وژن - عملی پیشرفت کی جانب ایک اور اہم قدم!اگست 2026 میں پاک ایپ کے ذریعے 1 ارب 96 کرو...
04/09/2026

وزیراعظم پاکستان کا ڈیجیٹل پاکستان وژن - عملی پیشرفت کی جانب ایک اور اہم قدم!

اگست 2026 میں پاک ایپ کے ذریعے 1 ارب 96 کروڑ روپے سے زائد گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس، ٹرانسفر اور رجسٹریشن چالان کی مد میں براہِ راست قومی خزانے میں جمع کروائے گئے۔
یہ کامیابی شہریوں کے لیے آسان، شفاف اور ڈیجیٹل سرکاری خدمات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کیش لیس معیشت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے تیار کردہ پاک ایپ (Pak App) کے ذریعے شہری گاڑیوں سے متعلق ادائیگیاں اپنے موبائل فون سے آسانی اور سہولت کے ساتھ انجام دے سکتے ہیں۔
نیشنل آئی ٹی بورڈ کی ڈیزائن اور ڈویلپ کردہ "پاک ایپ" کے ذریعے ٹوکن ٹیکس کے علاوہ اب متعدد سرکاری خدمات آپ کے موبائل پر دستیاب ہیں۔ لائنوں میں لگنے کی زحمت ختم، اب ہر کام ہوگا چند لمحوں میں ممکن!
اہم سروسز:
• گاڑٰی کے ٹوکن ٹیکس، رجسٹریشن اور ٹرانسفر چالان کی ادائیگی
• یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
• ڈومیسائل، برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا حصول
• گاڑی اور ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
• شادی اپائنٹمنٹ کی درخواست
• اور دیگر

Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.pak.islamabad&pcampaignid=web_share
iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-app/id6749236470

آج ہی "پاک ایپ" ڈاؤن لوڈ کریں اور ڈیجیٹل پاکستان کے اس سفر میں شامل ہوں!


عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی اور جدت کا شاہکار!نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کا تیار کردہ "نیشنل جوڈیشل انفارمیشن ڈ...
02/09/2026

عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی اور جدت کا شاہکار!
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کا تیار کردہ "نیشنل جوڈیشل انفارمیشن ڈیش بورڈ" اب لایا ہے صوبائی سطح پر ضلعی عدالتوں کی جغرافیائی میپنگ۔
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کی جانب سے "قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی" کے لیے تیار کردہ اس ڈیش بورڈ پر جدید انٹرایکٹو نقشہ (Interactive Map) کے ذریعے صوبے بھر میں پھیلی ضلعی عدالتوں کی جغرافیائی تقسیم اور ان کے مکمل ڈیجیٹل احاطے کا جائزہ اب نہایت آسان اور شفاف انداز میں ممکن بنا دیا گیا ہے۔
• صوبے کی تمام ضلعی عدالتوں کا نقشے پر آن لائن جائزہ۔
• ڈسٹرکٹ عدالتوں کی لوکیشن اور رسائی کے بارے میں سمارٹ ڈیٹا۔
• صوبائی اور قومی سطح پر بہتر فیصلے اور آسان مانٹریٹنگ۔
ٹیکنالوجی کے ذریعے گورننس سمارٹ بنانا ہی NITB کا مشن ہے!

Law & Justice Commission of Pakistan

حج 2027 – کیا آپ اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں؟نیشنل آئی ٹی بورڈ اور وزارتِ مذہبی امور کے  اشتراک سے تیار کردہ پاک حج ایپ (...
02/09/2026

حج 2027 – کیا آپ اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں؟

نیشنل آئی ٹی بورڈ اور وزارتِ مذہبی امور کے اشتراک سے تیار کردہ پاک حج ایپ (Pak Hajj App) اور حج منیجمنٹ سسٹم (Hajj Management System) کے ذریعے عازمینِ حج کے لیے آن لائن حج میڈیکل ریکارڈ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے۔
حج 2027 کے آن لائن واجبات ادائیگی کے مرحلے کے بعد:
• عازمینِ حج کے لیے آن لائن حج میڈیکل ریکارڈ کی سہولت اکتوبر میں حج واجبات کی دوسری قسط کے موقع پر فعال ہو جائیگی۔
• آن لائن میڈیکل ریکارڈ کی سہولت عازمین کے طبی ریکارڈ کو منظم، محفوظ اور آسانی سے قابلِ رسائی بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔

آج ہی پاک حج ایپ ڈاون لوڈ کریں :
1 - پاک حج ایپ (Pak Hajj App):
iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-hajj/id6473727234
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.hajjapp&pcampaignid=web_share
2 - ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم:
https://hajj.mora.gov.pk/login

نیشنل آئی ٹی بورڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے حج آپریشنز میں آسانی، شفافیت اور جدت کا سفر ممکن بنا رہا ہے
Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan

عدالتی نظام میں ڈیجیٹل انقلاب!نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کا تیار کردہ "نیشنل جوڈیشل انفارمیشن ڈیش بورڈ" پاکست...
31/08/2026

عدالتی نظام میں ڈیجیٹل انقلاب!
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کا تیار کردہ "نیشنل جوڈیشل انفارمیشن ڈیش بورڈ" پاکستان میں عدلیہ کے لیے ڈویلپ کیا گیا، تاکہ عدالتوں میں مقدمات کی تفصیلات اب 24 گھنٹے آن لائن دستیاب، اورٹیکنالوجی کی مدد سے انصاف تک فوری رسائی میں مزید بہتری لائی جا سکتے۔
• مقدمہ نمبر (Case Number) یا فریقین کے نام (Party Name) سے کیس کی آن لائن تلاش۔
• سپریم کورٹ سے لے کر ضلعی عدالتوں تک کا سارا ڈیٹا ایک ہی ڈیش بورڈ پر میسر۔
• 24گھنٹے کسی بھی وقت مقدمات کی صورتحال کا جائزہ آن لائن ممکن۔
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی اداروں کو بااختیار بنانا ہی NITBکا عزم ہے۔

Law & Justice Commission of Pakistan

کام میں جدت، ڈیجیٹل عوامی سہولیات — یہی تو ہے نیشنل آئی ٹی بورڈ کی قوت!جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کی زندگی کو آسان ب...
30/08/2026

کام میں جدت، ڈیجیٹل عوامی سہولیات — یہی تو ہے نیشنل آئی ٹی بورڈ کی قوت!

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کی زندگی کو آسان بنانا نیشنل آئی ٹی بورڈ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ Pak App – پاک ایپ، Pak Hajj App – پاک حج ایپ، National Jobs Portal – نیشنل جابز پورٹل، اور Apostille - اپوسٹیل جیسی ڈیجیٹل سروسز کے ذریعے نیشنل آئی ٹی بورڈ سرکاری خدمات اور ڈیجیٹل گورننس کو مزید تیز، شفاف اور قابلِ رسائی بنا رہا ہے۔
پاک ایپ: متعدد سرکاری خدمات ایپ موبائل ایپ پر
پاک حج ایپ: حج خدمات اب ایک موبائل ایپ کے ذریعے
نیشنل جابز پورٹل: سرکاری نوکریوں کے لیے اپلائی کریں ایک ہی پلیٹ فارم پر
اپوسٹیل: سرکاری دستاویزات کی بین الاقوامی تصدیق ڈیجیٹل سہولت کے ساتھ

یہ تمام اقدامات ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے شہریوں کو جدید، مؤثر اور قابلِ اعتماد ڈیجیٹل سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ سے لے کر ضلعی عدالتوں تک، عدالتی نظام میں شفافیت اور جوابدہی کا ایک نیا باب!نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (N...
29/08/2026

سپریم کورٹ سے لے کر ضلعی عدالتوں تک، عدالتی نظام میں شفافیت اور جوابدہی کا ایک نیا باب!

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کا تیار کردہ "نیشنل جوڈیشل انفارمیشن ڈیش بورڈ" اب سپریم کورٹ سے ضلعی عدالتوں تک کی انفرادی کارکردگی کو آن لائن جانچنے کے لیے مکمل طور پر فعال ہے۔

اس جدید پلیٹ فارم کے ذریعے عدالتوں کی کارکردگی کا جامع اور شفاف جائزہ ممکن بنا دیا گیا ہے، تاکہ زیرِ التوا مقدمات، اور تصفیہ شدہ(Disposal)کیسز کی درست نگرانی کی جا سکے۔
• عدالت کی کارکردگی کا الگ الگ آن لائن ڈیٹا میسر۔
• اعلیٰ ترین عدلیہ سے ضلعی عدالتوں تک کا مکمل احاطہ۔
• سمارٹ ڈیٹا مانیٹرنگ کے ذریعے کارکردگی میں بہتری۔

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت عدالتی نظام میں اصلاحات اور فوری انصاف کی فراہمی، این آئی ٹی بی کا عزم!


Address

No. 24-B، Street 6, Sector H-9/1 Capital Territory
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Information Technology Board -NITB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Information Technology Board -NITB:

Shortcuts

Share