24/03/2026
*عیدکےدن ڈیوٹی – سول ڈیفنس اسلام آباد*
*چیف وارڈن مہر شاہد اقبال* کی زیرِ نگرانی، عید کے تیسرے دن سول ڈیفنس اسلام آباد کے جوانوں نے Lake View Park میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے شہریوں کی حفاظت اور سہولت کو یقینی بنایا۔
اس دوران اہلکاروں نے SSP/CTO اسلام آباد *حمزہ ہمایوں* اور ASP *علی قریشی* کے ہمراہ مختلف مقامات پر ڈیوٹی انجام دی اور ٹریفک و سیکیورٹی معاملات میں بھرپور کردار ادا کیا۔
*سول ڈیفنس اسلام آباد* اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔