15/10/2025
نوٹیفکیشن:
انصاف ٹائیگر فورس کی ازسرِنو تنظیم کے عمل کے تحت تمام تنظیمی عہدے —
مرکزی، صوبائی، ریجنل، ضلعی، UC اور VC سطح پر — تحلیل کر دیے گئے ہیں۔
اب ہم ایک نئی، مضبوط اور نظریاتی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں۔
پاکستان بھر سے (اور بیرونِ ملک سے بھی) تمام قابل، دلیر اور نظریاتی نوجوانوں کے لیے
Insaf Tiger Force کے دروازے کھلے ہیں۔
جو لوگ Central، Provincial، Regional، District سطح پر خدمات دینا چاہتے ہیں
یا بطور Tiger میدانِ عمل میں آنا چاہتے ہیں —
وہ آگے بڑھیں، قوم کو آپ جیسے جوانوں کی ضرورت ہے 🇵🇰🔥