UC-83 G-9/1&4 Islamabad

UC-83 G-9/1&4 Islamabad Serving as a bridge between the local community and higher levels of government.

جس لیڈر کی جڑیں عوام میں رہتی ہیں وہی کامیاب ہوتا ہے۔۔جب ہم 8 فروری سے پہلے مایوس تھے تو عوام نے سرپرائز دیا۔۔ 1979 میں ...
21/10/2024

جس لیڈر کی جڑیں عوام میں رہتی ہیں وہی کامیاب ہوتا ہے۔۔جب ہم 8 فروری سے پہلے مایوس تھے تو عوام نے سرپرائز دیا۔۔
1979 میں بھٹو کی پھانسی کے بعد کتنا دبایا گیا لیکن 1988 میں بےنظیر حکومت میں آئی۔۔
انشاء اللہ فتح حق،سچ اور عمران خان کی ہوگی۔۔

جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ملک صحیح چل رہا ہے اور تحریک انصاف جلسہ اور احتجاج بلا عذر کر رہی ہے۔۔ انہیں یہ انتباہ ہے کہ اس ک...
13/10/2024

جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ملک صحیح چل رہا ہے اور تحریک انصاف جلسہ اور احتجاج بلا عذر کر رہی ہے۔۔ انہیں یہ انتباہ ہے کہ اس کی قیمت منی بجٹ میں ٹیکس کی صورت میں ادا کرنی پڑے گی۔۔
چپ رہ کر سہتے رہو یا پھر اپنے حق کیلئے لڑو۔۔
آج ایئر پورٹ بیچ دیا کل تمہیں بیچ دیں گے۔۔
یہ سیاست کے لبادے میں دھندہ کررہے ہیں۔۔
یہ فکر کی آڑ میں ہمیں فقراء کررہے ہیں۔۔
اس ملک کے وسائل 2 فیصد امراء کیلئے ہیں۔۔
ہم عوام کیلئے صرف مسائل ہیں۔۔۔
فرعونیت بھی حکمرانوں کی میراث ہوتی ہے۔۔۔
آنکھ تب کھلتی ہے جب سوداگر عزت اور آبرو کو گروی رکھ کر سود وصول کرتے ہیں۔۔
ایس۔اے حمزہ

Today D-CHOWK Protest
04/10/2024

Today D-CHOWK Protest

D-CHOWK..Happy Birthday Imran Khan..from team Imran Shah PTI G-9/1&4..
04/10/2024

D-CHOWK..
Happy Birthday Imran Khan..
from team Imran Shah PTI G-9/1&4..

08/09/2024

Islamabad Jalsa Highlights!

PTI Khyber Pakhtunkhwa

Imran Khan in JALSA GAH!
08/09/2024

Imran Khan in JALSA GAH!

Islamabad Jalsa! Imran khan zindabad....
08/09/2024

Islamabad Jalsa!
Imran khan zindabad....

08/09/2024

خان کے سپاہی!

Islamabad Jalsa!
08/09/2024

Islamabad Jalsa!

Address

G-9/1& 4
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-83 G-9/1&4 Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share