CH Jawad Bin Noor UC58

CH Jawad Bin Noor UC58 I think about the people of my home. Sector G-6 is my home and I feel the problems of the residents of G-6 and i want to survive my life for these people

21/07/2026
01/05/2026

السلام علیکم
آج ہمارے بھائی چوہدری جواد بن نور کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قران خوانی کا اہتمام کیا گیا,جس میں دوستوں، بزرگوں اور اہل علاقہ نے شرکت کی،اللہ تعالٰی ہم سب کے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین😢🤲

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری نور الہی گجر  منسٹری آف ہیومن...
07/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..

نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری نور الہی گجر منسٹری آف ہیومن رائٹس (چک نمبر 423 لیہ والے) کے بیٹے اور چوہدری حماد بن نور سیاسی و سماجی شخصیت کے چھوٹے بھائی چوہدری جواد بن نور امیدوار برائے چئیرمین پاکستان مسلم لیگ نون آج اس جہان فانی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

*نمازجنازہ *
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بعد نماز عشاء 8:00 بجے لال مسجد میں ادا کی جائے گی ۔۔

ایڈریس
مکان نمبر 185-ڈی گلی نمبر 56 جی سکس فور اسلام آباد
~*براۓ رابطہ :
چوہدری حماد بن نور
03005164848
چوہدری اکرم گجر
03455147769
*Message From
GYF Islamabad City*

20/02/2026
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی چوہدری جواد بن نور جو کچھ دن سے ہسپتال میں زیر علاج ھیں اللہ پاک  رمضان المبارک کےصدقے  بھائی ک...
20/02/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی چوہدری جواد بن نور جو کچھ دن سے ہسپتال میں زیر علاج ھیں اللہ پاک رمضان المبارک کےصدقے بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین 🤲🤲

22/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..
نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے پیارے دوست شہزاد قریشی (خضر) کے چچا جان محمّدنذیر قریشی صاحب ،محمّد افضال قریشی ،محمّد شعیب قریشی اور محمّد سہیل قریشی کے والد آج بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گۓ ہیں جو کہ سابقہ مکان نمبر 364 سی گلی نمبر 12، G6/2 میں رہائش پزیر تھے

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔

*موجودہ ایڈریس *

مکان نمبر 501 سی سٹریٹ نمبر 53 ،G7/3 اسلام آباد۔

*نمازجنازہ*

مرحوم کی نمازجنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامعہ مسجد الحبیب میں ادا کی جائے گی.

16/01/2026

Address

Constitution Avenue
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Jawad Bin Noor UC58 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share