Masjid Quba Islamabad

Masjid Quba Islamabad This is an official page of Quba Islamic Complex. It has services to facilitate local community, A School with Hifz, Quran Academy, Sister's section etc.
(1)

🌸 خواتینِ اسلام کے لیے سنہری موقع! 🌸علمِ دین صرف معلومات نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی قربت، دل کی اصلاح اور زندگی کی کامیاب...
12/06/2026

🌸 خواتینِ اسلام کے لیے سنہری موقع! 🌸
علمِ دین صرف معلومات نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی قربت، دل کی اصلاح اور زندگی کی کامیابی کا راستہ ہے۔ اگر آپ اپنی دنیا و آخرت سنوارنا چاہتی ہیں، قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور دینی شعور حاصل کرنا چاہتی ہیں، تو خواتین کے لیے 10 روزہ فہمِ اسلام کورس میں ضرور شرکت کریں۔
📖 قرآن فہمی
🌿 تعلق باللہ
🕌 سیرتِ نبوی ﷺ
💎 اخلاق و آداب
🤲 صبح و شام کے اذکار
🏠 بہترین گھریلو تربیت
🎯 سیلف ڈیفنس اور دیگر مفید سرگرمیاں
🍽️ قیام و طعام کی سہولت موجود
💰 رجسٹریشن فیس: 2000 روپے
⚠️ یہ کورس صرف اسلام آباد کی رہائشی خواتین کے لیے مخصوص ہے۔
📅 26 جون تا 5 جولائی 2026
📍 قباء اسلامک کمپلیکس، اسلام آباد
📞 رابطہ:-03041788123

قبا مسجد اسلام آباد میں پروفیسر حافظ مسعود کمال الدین صاحب کا ایک انتہائی ایمان افروز اور تاریخی خطبہ جمعہ اب یوٹیوب پر ...
12/06/2026

قبا مسجد اسلام آباد میں پروفیسر حافظ مسعود کمال الدین صاحب کا ایک انتہائی ایمان افروز اور تاریخی خطبہ جمعہ اب یوٹیوب پر دستیاب ہے۔
اس خطبے میں ہجرتِ مدینہ کے اس اہم ترین واقعے پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے جب کفارِ مکہ نے دارالندوہ میں نبی کریم ﷺ کے خلاف سازش تیار کرنے کے لیے اجلاس بلایا، اور ابلیس ایک بوڑھے شخص کی شکل میں قریش کی مجلس میں داخل ہوا!
آپ اس ویڈیو میں جانیں گے
🛑 قریشِ مکہ کا نبی کریم ﷺ کو قید کرنے یا جلاوطن کرنے کا منصوبہ کیا تھا
😈 شیطان نے جلاوطنی اور قید کے منصوبوں کو کیوں مسترد کیا اور قتل کی سازش پر کیوں اصرار کیا؟
🛏️ ہجرت کی رات بسترِ مبارک پر حضرت علیؓ کو لٹانے کی حکمتِ عملی اور اللہ کی غیبی مدد۔
🎥 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے کمنٹ میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں:
👇👇👇

12/06/2026

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے ) مستدرک الحاکم ( 2 / 399 )

11/06/2026

🔥 گرمیوں کی چھٹیاں ضائع مت کریں، بالکل مُفت AI کورسز سیکھیں! بلٹ ان سافٹ اسلام آباد (I-8 مرکز) میں نیوٹیک کے زیرِ اہتمام فری لانسنگ، گرافک ڈیزائننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔ انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن کے ساتھ اپنے کیریئر کو دیں ایک نئی اڑان۔ محدود نشستیں ہیں، ابھی اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 🚀

11/06/2026

**عبادات کی درستی... آخرت کی کامیابی! ✨🕋**
فرمانِ نبوی ﷺ: **"علمِ دین حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے"**۔
اپنی نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے مسائل کو مستند علمائے کرام کی نگرانی میں درست کرنے کے لیے ہمارے **"عبادات کورس"** کا حصہ بنیں۔
🗓 **آغاز:** 13 جون 2026ء
💻 **کلاسز:** آن لائن (بذریعہ Zoom)
📜 **سند:** بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کی طرف سے سرٹیفکیٹ۔
> 📢 مساجد میں کورس کروانے کے لیے 'کمیونٹی رجسٹریشن' کی خصوصی سہولت بھی دستیاب ہے۔
>
وقت غنیمت جانیے اور آج ہی رجسٹر ہوں!
🌐 **رجسٹریشن:** www.tarbiainstitute.com
📞 **رابطہ:** 669728-3000 92+

📢 اسلام آباد کے احباب کے لیے خوشخبری!الحمدللہ! جامع مسجد قباء (I-8 مرکز، اسلام آباد) میں عبادات کورس کی آن لائن کلاسز کا...
11/06/2026

📢 اسلام آباد کے احباب کے لیے خوشخبری!

الحمدللہ! جامع مسجد قباء (I-8 مرکز، اسلام آباد) میں عبادات کورس کی آن لائن کلاسز کا باقاعدہ اہتمام کیا جا رہا ہے۔

📚 اگر آپ نماز، طہارت، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے ضروری مسائل مستند علماء کرام سے سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

✅ رجسٹریشن بالکل مفت
🖥️ اسباق کی تدریس بڑی LCD اسکرین پر
🏫 باقاعدہ کلاس روم ماحول
👨‍👩‍👧‍👦 تمام عمر کے افراد کے لیے شرکت کا موقع

📍 مقام: قباء اسلامک کمپلیکس، جامع مسجد قباء، I-8 مرکز اسلام آباد
💰 رجسٹریشن: مفت

اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کو بھی اس کورس میں شرکت کی دعوت دیں۔

🌿 تشریف لائیے، علمِ دین سیکھئے اور اس خیر کو دوسروں تک بھی پہنچائیے۔

جزاک اللہ خیرا

08/06/2026

اس اھم ترین علمی کورس میں شرکت اور رجسٹریشن کے لیے قباء تشریف لائیے۔

رجسٹریشن بالکل مفت ہوگی، اور اسباق کی تدریس بڑی LCD اسکرین پر کی جائے گی تاکہ تمام شرکاء آسانی سے استفادہ کر سکیں۔

باقاعدہ کلاس روم ماحول کا اہتمام ہوگا، جس سے سیکھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی اور دلچسپی پیدا ہوگی۔

اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیے اور اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیجیے۔

ان شاء اللہ عزوجل، یہ کورس عبادات کے مسائل کو سمجھنے اور علمی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

مقام: قباء اسلامک کمپلیکس
رجسٹریشن: مفت
طریقۂ تدریس: بڑی LCD اسکرین پر اسباق

تشریف لائیے، سیکھئے اور دوسروں تک بھی اس خیر کو پہنچائیے۔
جزاکم اللہ خیراً۔

07/06/2026

🎓 فری آئی ٹی کورسز — نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!
جامع مسجد قباء اسلام آباد کے زیرِ اہتمام **Builtin Soft (Q Tech Hub)** آئی ٹی سینٹر میں نوجوانوں کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے بہترین اور عالمی معیار کے کورسز کروائے جا رہے ہیں۔
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر وقاص سیال نے اس سینٹر کا دورہ کیا اور یہاں کے اعلیٰ معیار اور کورسز کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ اگر آپ بھی ڈگریوں کے باوجود بے روزگاری یا کم آمدنی سے پریشان ہیں، تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
**✨ اس مرکز کی خصوصیات:**
* 🚫 **کوئی فیس نہیں** — بالکل مفت کورسز (فری آف کاسٹ)
* 💼 **جدید کورسز** — Meta Ads, E-Commerce, Amazon اور بہت کچھ۔
* ⏰ **مختصر دورانیہ** — صرف ڈھائی سے تین ماہ کا عرصہ۔

* 🏢 **شاندار ماحول** — بالکل فریش اور ویل فرنشڈ آئی ٹی لیب۔
> **"مایوسی اور ڈپریشن سے نکلیں، آگے بڑھیں اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں!"**
>

اگر آپ بھی ان کورسز میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں تو ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں:
👉[0370 1835118]
رحمان بابا روڈ، I-8 مرکز، اسلام آباد۔

*کیا آپ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر بننا چاہتے ہیں؟اب سیکھیں جدید Video Editing Skills اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نئی بلندیوں...
05/06/2026

*کیا آپ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر بننا چاہتے ہیں؟

اب سیکھیں جدید Video Editing Skills اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نئی بلندیوں تک لے جائیں

*1 ماہ کا مکمل پروفیشنل کورس*
✅ Practical Hands-on Training
✅ Project Based Learning
✅ Certificate of Completion

*خصوصی فیس: صرف 5000 روپے

کلاسز کا آغاز: 10 جون سے

محدود نشستیں دستیاب ہیں، آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں

📍 Q Tech Hub, I-8 Markaz, Islamabad

30/05/2026

مسجد قباء بنی نوجوانوں کی آواز
نوجوانوں کو جدید سکلز سیکھا کر روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔۔۔۔ان شاء اللہ تعالی
جلد ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فری کورسز کے دوسرے بیچ کا آغاز کیا جائے گا۔۔

Address

Plot No. 3, Rehman Baba Road, I-8 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Quba Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Masjid Quba Islamabad:

Share

Category