Pakistan Muslim League Nawaz

Pakistan Muslim League Nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Muslim League Nawaz, Wah.

16/03/2026
یہ صرف ایک تصویر نہیں ہے یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے جس کو اگر کوئی نا مانے تو وہ جائے سیدھا جہنم ۔ آج اگر اس ملک میں ہم لوگ س...
16/03/2026

یہ صرف ایک تصویر نہیں ہے یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے جس کو اگر کوئی نا مانے تو وہ جائے سیدھا جہنم ۔

آج اگر اس ملک میں ہم لوگ سکھ کا سانس لینے کے ساتھ مکمل آزادی سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں تو اس کے پیچھے اول اللّٰہ تعالیٰ کی بابرکت زات اور اس کے بعد ہماری بہادر مسلحہ افواج ہی ہیں۔
تو وہ تمام عناصر جو دن رات اپنی بہادر مسلحہ افواج کے اوپر اپنی غلاظت بکتے ہیں ان کو پیغام ہے کہ اگر اتنی نفرت اس ملک کی افواج اور اسکی لیڈر شپ کے ساتھ ہے تو پھر چلے جاؤ اس ملک سے وہاں جہاں اپکو بہتر لگتا ہے۔

باقی جس کسی نے بھی اس ملک میں رہنا ہے تو اس ملک اور ریاست کے ساتھ وفاداری کے ساتھ رہو نہ کہ دشمنوں کے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے راہ ہموار کرنے والوں میں اپنا نام لکھوا بیٹھو۔

عمران خان عرف فتنہ خان نے اسی گلف سٹریم 450 لگثری جہاز میں سعودی عرب کا 23 اکتوبر 2021 کو دورہ کیا اور جدہ اترنے کی بجائ...
16/03/2026

عمران خان عرف فتنہ خان نے اسی گلف سٹریم 450 لگثری جہاز میں سعودی عرب کا 23 اکتوبر 2021 کو دورہ کیا اور جدہ اترنے کی بجائے مدینہ لینڈ کیا اور اسی رات مدینہ میں بشری بی بی کی بیٹی کا نکاح تھا۔
تب ان جھوٹے منافق نام نہاد صحافیوں کو تکلیف نہیں ہوئی

‏اس وقت دنیا کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ عرب خطے میں جہاں پہلے امریکی اڈے موجود تھے، اب جنگی حالات کے بعد وہاں پاکستا...
16/03/2026

‏اس وقت دنیا کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ عرب خطے میں جہاں پہلے امریکی اڈے موجود تھے، اب جنگی حالات کے بعد وہاں پاکستانی اڈے قائم ہونے کی بات ہو رہی ہے۔ اس طرح عرب کی سکیورٹی میں پاکستان کا کردار مزید بڑھ جائے گا اور پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ملک بن کر ابھرے گا۔

پاکستان نے سعودی عرب کو مکمل یقین دلایا ہے کہ وہ ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہے گا اور سعودیہ پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گا۔ اسی وجہ سے آج پاک-سعودی تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔ دفاعی معاملات میں بھی سعودی عرب پاکستان کی بات کو بہت اہمیت دے رہا ہے۔

پاکستان نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ عرب میں موجود امریکی اڈے ایران کے خلاف استعمال نہ ہوں، جس کے بعد عرب ممالک نے بھی امریکہ اور !سر!ئیل کو پیغام دیا کہ ہماری سرزمین کسی مسلمان ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔

پاکستان اس وقت بڑی سمجھداری کے ساتھ حالات کو سنبھال رہا ہے۔ ایک طرف ایران کے حملوں کے باوجود سعودی عرب کو صبر کا مشورہ دیا گیا کہ وہ براہِ راست جنگ کی طرف نہ بڑھے، اور دوسری طرف !سر!ئیل اور امریکہ کی اس چال کو بھی ناکام بنایا جا رہا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو آپس میں لڑانا تھا۔

اسی حکمتِ عملی کے تحت پاکستان خطے میں امن قائم رکھنے اور عرب ممالک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ 🇵🇰🇸🇦

‏بے شک پاکستان قدرت کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔عراق کو کس چیز کی سزا ملی؟ اس کی غلطی یہ تھی کہ وہ اپنا دفاع مضبوط کر رہا...
16/03/2026

‏بے شک پاکستان قدرت کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
عراق کو کس چیز کی سزا ملی؟ اس کی غلطی یہ تھی کہ وہ اپنا دفاع مضبوط کر رہاتھا۔ یہود کو یہ پسند نہیں تھا۔
ایران کس غلطی کی سزا بھگت رہاہے؟ وہ یہ ہے کہ ایران اپنا دفاع مضبوط کیوں کر رہاہے۔ یہود کو خطرہ تھا کہ ایران اگر ایٹمی طاقت بنتا ہے، لانگ رینج میزائل بناتاہے توممکن ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری اسکی زد میں آجائیں۔ اس لئے ایران کو سزا ملی۔
کیا پاکستان جب ایٹم بم بنا رہاتھا تو یہودیوں کو تکلیف نہیں ہوئی ہوگی۔ ذرا سوچیں کہ کتنے مشکل حالات میں پاکستان نے اپنا دفاع مضبوط کیا ہوگا۔ اج پوری دنیا جنگ سے پریشان ہے اور ہم پاکستانی چین کی نیند سوتے ہیں ۔
یہ اللہ کا فضل ہے کہ پاکستان دفاع مضبوط ہے۔
ہمیں سیاسی اختلافات بھی رکھنے چاہئے مگر ملی و قومی یکجہتی اور غیرت پر کبھی سمجھوتا نہیں کرنا چاہئے۔
اس جنگ کی مشکل صورتحال میں پوری پاکستانی قوم اپنی ریاست اور اپنی پاک فوج کے شاںہ بشانہ کھڑی ہے۔۔۔الحمد لله۔
پاک فوج ذندہ باد
🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

08/03/2026

Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif SaEed ShahZad Malik

Address

Wah

Telephone

+923437280721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Muslim League Nawaz:

Share