03/06/2026
مفت میڈیکل کیمپ — صحت سب کے لیے! 🏥✨
ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز (DHS)، میری اسٹلوپس، DOPASI اور PILL (این جی اوز) کے باہمی تعاون سے اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک عظیم الشان مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ہماری ترجیح، آپ کی صحت!
کیمپ میں فراہم کی جانے والی مفت سہولیات:
🩺 جنرل او پی ڈی (General OPD)
👩⚕️ جلد، امراضِ نسوان (Gynee)، اطفال (Peads) اور نفسیاتی ماہرین سے مفت مشاورت
💉 ویکسینیشن (Vaccination) کی سہولت
👨👩👧👦 خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات
💊 بالکل مفت ادویات (Free Medicines)
🩸 مفت بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ
🩻 مفت ایکس رے (Free X-Ray)
🦴 مفت بی ایم ڈی ٹیسٹ (Free BMD Test)
🗓 تاریخ: 9 جون
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: سی ڈی اے ایم ایس آئی (CDA/MCI) جی-9 میڈیکل سینٹر، اسلام آباد
"صحت ہماری ترجیح، آپ کی صحت ہماری ذمہ داری"
آئیں، صحت مند معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے دوسروں تک پہنچائیں۔