11/03/2026
علی خامنہ ای کے بعد ان کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر مقرر، صحافی نے پوچھا امریکہ ایران میں گھس کر لڑنے کا پلان کر رہا ہے آپ کیا سوچ رہے ہیں? تو ایرانی دفاع کا جواب تھا ہم انتظار کر رہے ہیں، ہم نے ہزاروں سال سے ایران کی حفاظت کی ہے، ہم گھبرانے والوں میں سے نہیں، پھر ایک جملہ کہا کہ دشمن اگر 200 ڈالر فی بیرل پٹرول برداشت کر سکتا ہے تو کھیل جاری رکھے، یہ وه ایران ہے جو ابھی جوہری قوت نہیں، جن کا 45 ہزار ایرانی ریال صرف 1 ڈالر کے برابر ہے، جس ایران سے پٹرول گیس خریدنے پر پاکستان سمیت سب ملکوں پر پابندی ہے، پہلا تاریخی اسلامی ملک جس نے بادشاہت کے نظام کو ختم کیا اور برطانیہ کے نظام سے نکل گیا، آج تک وه واپس انکو لپیٹنے کے چکر میں ہیں مگر ایرانی انکے ہاتھ نہیں آ رہے، امریکہ بہرحال پھنس گیا اب افغانستان کی طرح ایران سے بھی اب کوئی آکر نکالے تو نکلے، از اب خود بہت مشکل ہے کیونکہ..... علی خامنہ ای کے پاس کھونے کو پورا خاندان تھا مگر وه 40 سال تک کھڑا رہا لیکن اسکے بیٹے کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے اسکی بیوی اسکی ماں اسکے والد کو شہید کر دیا ہے.