Herdogehr, Islamabad

Herdogehr, Islamabad Herdogher is the most beautiful and Modern village of Islamabad, Pakistan. Love you HERDOGEHR...:)

It has the basic facilities of water, gas, electricity, sewerage along with schools, colleges, universities, Swan River running through the village and Green fields make it special This page is dedicated to one of the Most beautiful modern villages of the Islamabad (Pakistan).......Lovely great great village...:) It has the basic facilities of water, gas, electricity, sewerage along with schools, colleges, universities, Swan River running through the village and Green fields make it special.

26/08/2026

الخدمت رازی کلینک اینڈ لیب آج 26 اگست بروز بدھ کو بند رہے گا۔

26/08/2026

السلام علیکم!

تمام بھائیوں سے ایک گزارش ہے کہ میرا والٹ (پرس) چکیاں سے لیاقت باغ تک کے راستے میں کسی بس میں گر گیا ہے۔ اس میں میرا شناختی کارڈ (CNIC) اور بینک کارڈ موجود ہیں، جو میرے لیے بہت ضروری ہیں۔

اگر کسی بھائی کو میرا والٹ ملے تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کر دیں۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔ 🙏
03195844852
شکریہ! جزاک اللہ خیر 🤲

25/08/2026

WATER PUMP MOTOR FOR SALE | برائے فروخت

سامان: پانی والی موٹر (Water Pump Motor - 3 Horsepower)

کنڈیشن: 9/10 (بہترین حالت)

نوٹ: ارجنٹ سیل (Urgent Sale)

لوکیشن: کہوٹہ روڈ، سہالہ، اسلام آباد (Sihala Chaudharya)

💰 قیمت: رابطہ کر کے معلوم کریں / مناسب ریٹ لگ جائے گا

📞 رابطہ نمبر: wa.me/923476497101 |

25/08/2026

🚨

ماڈل ٹاؤن، ہمک میں یونیفارم اینڈ اسٹیشنری شاپ کے لیے سیلز مین / ورکر کی ضرورت ہے۔

خواہشمند حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 #: 03355930951 / 03005334518

بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبركاته!كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ ۖ  (آل عمران: 185)موت انسان ک...
28/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبركاته!

كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ ۖ (آل عمران: 185)

موت انسان کے اصل گھر کی طرف روانگی کی پہلی منزل ہے۔ دنیا میں رہتے ہوئے ایک اچھا مسلمان چاہتا ہے کہ اس کا ہر قول، عمل اور طرز زندگی اللّٰہ کے حکم کے مطابق اور رسول اللہﷺ کی سنت کے موافق ہو۔ اس کے چلے جانے کے بعد اس کے لواحقین کی یہ ذمہ داری ہونی چاہیے کہ اس کی آخری رسومات بھی اسی طرح شرعی طریقے سے پوری کرنے کا حق ادا کریں۔

لہذا اس بنیادی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے *الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن* کی طرف علاقے کی معزز خواتین کے لیے ایک تربیتی پروگرام *"غسل میت تجہیز و تدفین"* کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

*نوٹ: پروگرام میں اسلامی کتب، دعاؤں کے کارڈز، پمفلٹس، اور کفن پر مشتمل سٹال کی سہولت موجود ہوگی۔*

*29 جون 2026، بروز پیر*
*صبح 9:00 تا 12:00*
*بمقام: جامعہ باب الاسلام، ہردوگہر، اسلام آباد*

الحمدللّٰہ الخدمت رازی کلینک ہردوگہر IHR، اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹر ہو گیا۔
26/03/2026

الحمدللّٰہ الخدمت رازی کلینک ہردوگہر IHR، اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹر ہو گیا۔

22/03/2026

سہالہ فلای اوور اس علاقے کی عوام کا اہم مطالبہ شروع دن سے اج تک جتنےبھی ایم این اے یہاں رہے سب نے اپنی اپنی سیاست چمکائی اور عوام کو لا لی پاپ دیا اور آگے ان کے کارندھےجن کا کام ان کی بھر پور کوشش عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا کر چھوٹے چھوٹے مسائل میں الجھا کر اصل مسائل سے توجہ ہٹانا موجودہ ایم این اے صاحب دوسری دفعہ منتخب ہوئے جیسے بھی ہوے لیکن اس مسلے میں کوی پیش رفت نظر نہیں آیا جن بھائیوں کو میری یہ تحریر اچھی نہ لگے ان سے معزرت اب تمام اہل علاقہ کو ایک آواز بن کر اس مسلہ کو حل کروانا ہو گا.

رمضان المبارک کا آخری سورج غروب ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اعمال قبول فرمائیں اور عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائی...
20/03/2026

رمضان المبارک کا آخری سورج غروب ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اعمال قبول فرمائیں اور عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں۔

ہردوگہر اور گرد و نواح کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات
20/03/2026

ہردوگہر اور گرد و نواح کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات

01/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہر دو گہر ڈھوک قاضیاں والے قاضی مصباح الدین صاحب کی زوجہ محترمہ،
قاضی غیاث الدین صاحب کی بھابھی، قاضی خلیق اور قاضی شمشیر الدین کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات 01 جنوری 2026 رات 8 بجے ہر دو گہر میں ادا کی جائے گی۔

Address

Islamabad
45800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herdogehr, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Herdogehr, Islamabad:

Shortcuts

Share

Category