PTI Gilgit Baltistan

PTI Gilgit Baltistan This is an official social media page of PTI Gilgit Baltistan
(2)

چیف آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان جناب خالد خورشید صاحب کی ہدایات اور صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان جناب اتیق پیرزاد...
04/09/2026

چیف آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان جناب خالد خورشید صاحب کی ہدایات اور صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان جناب اتیق پیرزادہ صاحب کی مشاورت سے، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان سید محسن شاہ نے بلتستان ڈویژن کی کابینہ کا باقاعدہ نظرِثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس تنظیمی عمل کے بعد ان شاء اللہ 27 ستمبر کے عظیم الشان مارچ کے لیے انصاف یوتھ ونگ کی تمام تنظیمی سرگرمیوں کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان خالد خورشید صاحب کی قیادت میں 27 ستمبر کے مارچ میں بھرپور اور تاریخی شرکت کرے گی۔

نوجوان تیار ہیں، تنظیم متحرک ہے، اور 27 ستمبر کا مارچ ان شاء اللہ تاریخی ہوگا۔

آزادی کا سورج مزاحمت سے نکلے گا
04/09/2026

آزادی کا سورج مزاحمت سے نکلے گا

Final callتیار ہو پاکستان؟
04/09/2026

Final call
تیار ہو پاکستان؟

04/09/2026

رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کی اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی مقدمہ نمبر 356/26 میں پیشی.

04/09/2026

کل سندھ نے ثابت کر دیا ہے کہ سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں نکل چکا ہے سندھ اب کپتان کا ہے.
27 ستمبر کو سندھ بھرپور نکلے گا۔

حلیم عادل شیخ

04/09/2026

اگر آج ہم نہ نکلے، تو کل ہمارے لیے بھی کوئی نہیں نکلے گا! بزدلوں کی طرح گھروں میں بیٹھنے سے بہتر ہے کہ اپنی حق کے لیے باہر نکلو۔ عمران خان کو ان کا قانونی حق دو! ہم نکلیں گے اپنے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے...! 27 ستمبر کا دن عمران خان کی، پاکستان کی رہائی کا دن ہوگا! اور تاریخ گواہ جب مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ۔ سڑکوں پر نکل آتی ہیں، تو پھر فرعونوں کے تخت الٹ جاتے ہیں "نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ" نکلو 27 ستمبر کو، کامیابی آپ کی منتظر ہے!

04/09/2026

27ستمبر یوم انقلاب

آج یا پھر کبھی نہیں!

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share