28/01/2024
ہنگو امیدوار این اے 36 یوسف خان، پی کے 93 شاہ تراب خان کا تحصیل دوآبہ نریاب کے مختلف مقامات کا دورہ۔
یوسف خان اور شاہ تراب نے ورکرز کے ہمراہ نریاب کے مختلف علاقوں میں پروگرامات میں شرکت کی۔
نریاب کے لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا اور پہلے طرح پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کو کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
یوسف خان ،انتخابی نشان شہد کی مکھی
شاہ تراب خان، انتخابی نشان بیج