03/07/2026
آئیں! اپنے علاقے کو سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا حصہ بنیں۔
ایک درخت صرف پودا نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے صاف ہوا، خوشگوار ماحول اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
آئیں مل کر عہد کریں کہ "ہر گھر، ایک درخت" لگائیں اور رزمک و مکین کو سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
درخت لگائیں، زندگی بچائیں۔