پیارے دوستوں السلام علیکم اس گروپ میں تمام دوستوں اور خصوص تحریک اسلامی کے بھایئوں سے درخواست ہیں کہ پاکستان کو ایک ازاد اور خود مختار اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں سوشل میڈیا پھر اپناہ جدوجہد میں تیزی لائے اور باطل پرستوں کے پر ایک سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادہ کریں ہمیں ایک طرف میڈیا پھر اپنے ہی خزاں فرستوں یعنی سیکولر پاکستانی سیاستدانوں کی فحاشی وعریانی کے خلاف جدجہد تیز کرنا ہیں--تو د
وسری طرف مغربی ایجنٹوں جاسوسوں یعنی بھارت امریکہ اسرائیل کے وفادارو اور اسلام دشمن پالیسیوں کو ناکام بھی بنانہ ہیں اور پوری دنیا میں مظلوم مسلمانوں کے لئے اواز بھی اٹھانہ ہیے--کیونکہ اج پوری دنیا باطل فرستوں کی اتش فشاہ سے جل رہا ہیں اس وقت کے فرعونوں نے بہت سے مسلمان بچوں بوڑو عورتوں کو ذبح کیا ہیے اور کر رہیں ہیے مسجدے گر رہی ہیے کتاب اللہ کو سرعام جلایا جا رہا ہیے-محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدص میں گستاخیاں اور علل اعلان فلمیں بنائی جا رہی ہیے --اج وقت کے فرعونوں اور نمرودو کے دربارو میں ہم نے کلمئے ابراھیم علیہ سلام اور کلمئے موسی علیہ سلام بلند کرنا ہیں -وسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ --ایڈمن گروپ (YASIR KHAN)
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Page About Islamic Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.