Office of the Deputy Commissioner, Islamabad

Office of the Deputy Commissioner, Islamabad The Islamabad Capital Territory Administration (ICTA) is the administration of the Capital City of Pakistan.

04/06/2026

شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور بہتر عوامی رابطے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی کامیابی سے جاری۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن روزانہ کی بنیاد پر شہریوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں جبکہ تمام انتظامی دفاتر میں بھی عوام کے لیے رسائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

مون سون سیزن سے قبل ضلعی انتظامیہ اسلام آباد متحرک, ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پر مون سون کے ممکنہ چیلنجز سے ن...
03/06/2026

مون سون سیزن سے قبل ضلعی انتظامیہ اسلام آباد متحرک, ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پر مون سون کے ممکنہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے شہر بھر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا، نالوں اور برساتی گزرگاہوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے، مین ہولز کے معائنے اور نشیبی علاقوں کی انسپکشن کا عمل جاری ہے تاکہ بارشوں کے دوران نکاسی آب کا نظام مؤثر بنایا جا سکے, اس کے ساتھ فلڈ فائٹنگ آلات، فلڈ کنٹرول اور وارننگ سسٹمز کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے, شہریوں سے التماس ہے کہ مہم میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں اور ایسے ایریاز کی نشاندہی بھی کریں

The District Administration Islamabad has issued a notification regarding revised business operating hours under ongoing...
03/06/2026

The District Administration Islamabad has issued a notification regarding revised business operating hours under ongoing energy conservation measures. The new timings come into effect from June 3, 2026, while essential services and specified sectors remain exempt.

ایکسائز دفتر کے باہر اے سی پوٹھوہار کی سرپرائز کاروائی، 9 ٹاؤٹس کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا، شہریوں سے التماس ہے ...
02/06/2026

ایکسائز دفتر کے باہر اے سی پوٹھوہار کی سرپرائز کاروائی، 9 ٹاؤٹس کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا، شہریوں سے التماس ہے کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائیاں یقینی بنائی جا سکیں

‏وفاقی دارالحکومت میں گھروں کے باہر غیر قانونی کیبنز رکھنے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری، ایف سکس سے 5 جبکہ ای...
01/06/2026

‏وفاقی دارالحکومت میں گھروں کے باہر غیر قانونی کیبنز رکھنے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری، ایف سکس سے 5 جبکہ ایف 10 سے 8 کیبنز ہٹا دئیے گئے, مہم کے تحت اب تک سٹی سب ڈویژن میں مجموعی طور پر 222 اور شالیمار میں 141 گھروں کے باہر سے کیبنز ہٹائے گئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد کی مہم بلا تفریق جاری رکھنے کی ہدایت

The District Administration Islamabad has enforced revised business operating hours under ongoing austerity measures, ef...
01/06/2026

The District Administration Islamabad has enforced revised business operating hours under ongoing austerity measures, effective today (1 June 2026). Markets, shops and shopping malls will close at 8:00 PM, while restaurants, grocery stores, bakeries and other food outlets will operate until 10:00 PM. Marriage halls, marquees and other event venues will also close at 10:00 PM. Essential services, including pharmacies, hospitals, petrol pumps, dairy shops, sports facilities, call centers and IT companies serving international clients, remain exempt from the restrictions.

اسلام آباد میں اتوار بازاروں میں اسسٹنٹ کمشنرز کے دورے، جی الیون بازار میں گاہکوں سے حکومتی ریٹ لسٹ سے زائد قیمت وصول کر...
31/05/2026

اسلام آباد میں اتوار بازاروں میں اسسٹنٹ کمشنرز کے دورے، جی الیون بازار میں گاہکوں سے حکومتی ریٹ لسٹ سے زائد قیمت وصول کرنے پر 5 گراں فروش گرفتار، حوالات منتقل، شہری قیمت کی ادائیگی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق ہی کریں

Eid Cleanup Mission Accomplished ✅Islamabad successfully completed its three-day Eid-ul-Adha sanitation operation, with ...
30/05/2026

Eid Cleanup Mission Accomplished ✅

Islamabad successfully completed its three-day Eid-ul-Adha sanitation operation, with 155,171 sacrificial animal offals collected and safely disposed of. All 538 complaints received through Helpline 1334 were resolved with a 100% response rate, ensuring a clean, safe, and well-managed capital throughout Eid.

Your family's safety starts with simple precautions. Inspect gas cylinders and pipes. Always choose PSC-certified LPG cy...
29/05/2026

Your family's safety starts with simple precautions. Inspect gas cylinders and pipes. Always choose PSC-certified LPG cylinders Because Today’s prevention can stop tomorrow’s tragedy.

عیدالاضحیٰ کے تینوں دن اسلام آباد میں صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے موصول ہونے والی تمام 538...
29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے تینوں دن اسلام آباد میں صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے موصول ہونے والی تمام 538 شکایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے 100 فیصد ریسپانس ریٹ برقرار رکھا اور زیرو بیک لاگ کا ہدف حاصل کیا۔ 1334 ہیلپ لائن کے ذریعے شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ کیا گیا جبکہ کارروائی کے بعد فیڈ بیک بھی حاصل کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے عید کے دوران فیلڈ میں خدمات انجام دینے والے تمام افسران و اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شہریوں کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Address

ICT Administration Complex, Mouve Area, G-11/4
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92519108084

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of the Deputy Commissioner, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share