BISP Pakistan

BISP Pakistan Benazir Income Support Programme, the flagship Social Safety Net of Pakistan.
(768)

BISP is the flagship social safety net of Pakistan catering to 7 million vulnerable poor women of the country with the mission to bring dignity, empowerment, and meaning to their lives.

یوم دفاع پر پاک فوج کے نوجوانوں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام۔ دنیا نے دیکھا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بہ...
06/09/2026

یوم دفاع پر پاک فوج کے نوجوانوں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام۔ دنیا نے دیکھا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بہادری اور جرات سے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کیا: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد ‏

04/09/2026

نسرین بی بی کی کہانی صرف مشکلات کی نہیں، بلکہ محنت، یقین اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے عزم کی کہانی ہے۔
ملتان کی باہمت نسرین بی بی آج محنت مزدوری اور گھریلو کام کے ذریعے اپنے خاندان کا سہارا بن رہی ہیں، مگر ان کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ ان کے بچے تعلیم حاصل کریں اور کامیاب ہوں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی معاونت، بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما کے ذریعے نسرین بی بی اپنے بچوں کی تعلیم، گھر کے اخراجات اور اپنی ننھی بیٹی کی بہتر نشوونما کے لیے کوشاں ہیں۔
"میری خواہش ہے کہ میرے بچے پڑھیں اور افسر بنیں۔"
یہ صرف ایک ماں کی خواہش نہیں، بلکہ ایک بہتر مستقبل کا خواب ہے۔
محنت، یقین اور کامیابی کی کہانی — بینظیر کہانی

‏چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بی آئی ایس پی کے سینٹرل زونل آفس کا دورہ کیا۔ ‏اس موقع پر ڈی جی ...
04/09/2026

‏چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بی آئی ایس پی کے سینٹرل زونل آفس کا دورہ کیا۔ ‏اس موقع پر ڈی جی سندھ بی آئی ایس پی ثناء اللہ رندھ نے چیئرپرسن کو صوبہ میں بی آئی ایس پی کے جاری آپریشنز اور مجموعی صورتحال، بالخصوص مفت بینظیر سمز کی تقسیم اور ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹس کی ایکٹیویشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ‏اس موقع پر کنسلٹنٹ نوید خان بھی موجود تھے۔ ‏

04/09/2026

‏📢 اہم اطلاع برائے بی آئی ایس پی بینیفشریز!

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مفت بینظیر سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 𝟏𝟎 ستمبر 𝟐𝟎𝟐𝟔 مقرر کی گئی ہے۔

‏تمام اہل خواتین جنہوں نے ابھی تک بینظیر سم حاصل نہیں کی سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے قبل قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی بینظیر سم ضرور حاصل کریں، تاکہ مستقبل میں بینظیر کفالت کی سہ ماہی مالی معاونت کی وصولی میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

‏⚠️ آخری تاریخ: 𝟏𝟎 ستمبر 𝟐𝟎𝟐𝟔

‏سم نکلوائیں
‏رقم پائیں

04/09/2026

اہم اطلاع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مفت بینظیر سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2026 ہے۔

بی آئی ایس پی بینیفشریز جنہوں نے ابھی تک بینظیر سم حاصل نہیں کی ان سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر تشریف لے جا کر اپنی مفت بینظیر سم حاصل کریں۔ بروقت سم حاصل نہ کرنے کی صورت میں بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کی ادائیگی میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔

⏰ آخری تاریخ: 10 ستمبر 2026

بینظیر کا بینظیر خواب
ہر عورت خود مختار، بااختیار

04/09/2026
03/09/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام بینیفشری خواتین متوجہ ہوں!

آپ کے وظائف کی رقم حکومتِ پاکستان کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے اور اس رقم پر صرف اور صرف آپ کا حق ہے۔
کسی بھی شخص کو یہ اختیار نہیں کہ وہ:

• آپ کے وظائف کی ادائیگی رکوائے
• آپ سے رقم کا مطالبہ کرے
• آپ کے وظیفے میں کسی قسم کی کٹوتی کرے

لہٰذا کسی بھی قسم کی دھمکی یا بلیک میلنگ میں نہ آئیں اور اپنے وظائف کی رقم بلا کسی کٹوتی کے پوری وصول کریں۔
اگر کوئی شخص آپ کی ادائیگی میں رکاوٹ ڈالے یا آپ سے رقم کا مطالبہ کرے تو فوری طور پربی آئی ایس پی ہیلپ لائن 080026477 پر اطلاع دیں۔

“𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝 𝐰𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐦𝐚𝐥𝐧𝐮𝐭𝐫𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐬𝐢𝐦𝐩𝐥𝐲 𝐚 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 — 𝐢𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝.”  BISP Chairperso...
03/09/2026

“𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝 𝐰𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐦𝐚𝐥𝐧𝐮𝐭𝐫𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐬𝐢𝐦𝐩𝐥𝐲 𝐚 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 — 𝐢𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝.” BISP Chairperson Senator Rubina Khalid highlighted the urgent need for an integrated social protection response to address malnutrition, emphasizing that protecting vulnerable families goes beyond financial assistance and must include health and nutrition interventions. The Benazir Nashonuma Programme (BNP) reflects this approach by integrating nutrition and health support into BISP’s social protection framework, with a focus on the critical first 1,000 days of a child’s life. As Senator Rubina Khalid emphasized, collective action and stronger coordination among relevant stakeholders are essential to ensure that every child has the opportunity to grow, learn and reach their full potential. 📰 Read the full story published by Dawn: Malnutrition demands integrated social protection response: speakers

‏اہم آگاہی!  ‏ڈیجیٹل والٹ کے لیے بینظیر سم صرف اور صرف بی آئی ایس پی دفاتر سے حاصل کریں۔ بی آئی ایس پی کے علاوہ کسی بھی ...
03/09/2026

‏اہم آگاہی! ‏
ڈیجیٹل والٹ کے لیے بینظیر سم صرف اور صرف بی آئی ایس پی دفاتر سے حاصل کریں۔ بی آئی ایس پی کے علاوہ کسی بھی جگہ سے سم حاصل کرنے سے مسائل پیش آ سکتے ہیں۔ ‏کسی بھی افواہ، غلط معلومات یا بہکاوے میں نہ آئیں۔ درست معلومات اور رہنمائی کے لیے اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رابطہ کریں۔ ‏آپ کی حفاظت، سہولت اور شفاف خدمات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔

𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐍𝐮𝐭𝐫𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐢𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞.The Benazir Nashonuma Programme (BNP), delivered through BISP, is de...
02/09/2026

𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐍𝐮𝐭𝐫𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐢𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞.

The Benazir Nashonuma Programme (BNP), delivered through BISP, is demonstrating how social protection can go beyond financial support to improve the health and nutrition of vulnerable mothers and children.

BNP combines conditional cash transfers with antenatal care, immunisation, growth monitoring and specialised nutritious food for pregnant and breastfeeding women and children under two.

As highlighted in Dawn, BNP is evidence that when nutrition is built into social protection, it works.

🔗 Read the full article: epaper.dawn.com/DetailNews.php…

Address

BISP SECRETARIAT, BLOCK-F, PAK SECRETARIAT
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISP Pakistan:

Shortcuts

Share