Insaf Students Federation Islamabad

Insaf Students Federation Islamabad Justice. Knowledge. Tolerance. Students from all over Pakistan are joining ISF. Any events organised by ISF will also be publicized here.

The students of Pakistan Tehreek-e-Insaf have decided to fight for the supremacy of the judiciary, freedom of the media and for the basic rights of the people of Pakistan. By the grace of Almighty Allah, the students have formed Insaf Student Federation to provide a united front for the accomplishment of these goals. This is the community for all those who want to discuss anything regarding the student movement. Address of PTI Office: H.no: 2, Street No. 84, Embassy Road
Sector G-6/4, Islamabad.

27/08/2026

پمز ہسپتال میں افسوسناک واقعہ پرانفارمیشن سیکرٹری اسلام آباد آصف خٹک کا اظہار افسوس وزیر صحت سے استعفیٰ اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

26/08/2026

پمز ہسپتال میں افسوسناک واقعہ پر سنیئر نائب صدر ISF اسلام آباد نبیل بلوچ کا اظہار افسوس وزیر صحت سے استعفیٰ اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

جشن عید میلاد النبی ﷺ!!تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہواللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے اس قوم کی خیر ف...
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ!!
تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے اس قوم کی خیر فرماۓ اور عمران خان صاحب کو رہائی نصیب فرمائے🤲

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی واقعہ: آئی ایس ایف اسلام آباد کا شفاف تحقیقات اور طلبہ کے تحفظ کا مطالبہ.

آئی ایس ایف جوائن سیکرٹری اسلام آباد ریجن متاب احمد کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی مکمل، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات فوری طور پر کی جائیں تاکہ اصل حقائق عوام کے سامنے آ سکیں اور ذمہ دار افراد کا تعین قانون کے مطابق کیا جا سکے۔

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی واقعہ: آئی ایس ایف اسلام آباد کا شفاف تحقیقات اور طلبہ کے تحفظ کا مطالبہ.

آئی ایس ایف اسلام آباد کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی مکمل، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات فوری طور پر کی جائیں تاکہ اصل حقائق عوام کے سامنے آ سکیں اور ذمہ دار افراد کا تعین قانون کے مطابق کیا جا سکے۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کسی بھی یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ بدسلوکی، تشدد، دھمکی یا طاقت کا غیر ضروری استعمال ناقابلِ قبول ہے۔ اگر فوجی افسر نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے طلبہ پر تشدد کیا، فائرنگ کی یا کسی بھی غیر قانونی اقدام میں ملوث ہے، تو اس کے خلاف قانون اور متعلقہ ادارہ جاتی ضابطوں کے مطابق سخت اور بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔

Murshad ❤️🥰
23/08/2026

Murshad ❤️🥰

23/08/2026

Central president ISF Amjad Ali Shah sharing his views on seminar on intra - party consultation focused on gender equali...
22/08/2026

Central president ISF Amjad Ali Shah sharing his views on seminar on intra - party consultation focused on gender equality and social inclusion within the party constitutional and installation framework. Seminar also attended by senior party leadership including secretary general PTI salman akram raja.

قید کر سکتے ہو قدم، ارادے نہیں،دبا سکتے ہو آواز، حق کے نعرے نہیں۔بائیس دن گزر گئے، حوصلہ وہی ہے،ملک نجم خان جھکا نہیں، ج...
22/08/2026

قید کر سکتے ہو قدم، ارادے نہیں،
دبا سکتے ہو آواز، حق کے نعرے نہیں۔
بائیس دن گزر گئے، حوصلہ وہی ہے،
ملک نجم خان جھکا نہیں، جھکے گا نہیں۔ ✊🇵🇰

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation Islamabad:

Shortcuts

Share