14/08/2026
ملک بھر کی طرح ضلع مہمند میں بھی پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے اور قومی ولولے کے ساتھ منایا گیا۔
اس سلسلے میں 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس ضلع مہمند میں ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔