Political Maniac فل سیاسی

Political Maniac فل سیاسی political

25/07/2026

یہ مناظر بھارت کے ہیں جہاں لڑکیوں کو تعلیمی حقوق مانگنے پر گھسیٹا جا رہا ہے لیکن یہاں آپ کو بی بی سی، سی این این، الجزیرہ اور رائیٹرز سمیت کوئی انسانی حقوق کی تنظیم بھی نظر نہیں آئے گی کیونکہ یہ سب پاکستان میں نہیں ہو رہا نا اور روزی روٹی تو پاکستان کے بارے منفی خبریں لگانے سے چلتی ہے۔
اور ہمارے بھوکر یو ٹیوبرز کو کوئی یہ بتائے وطن ماں ہیں ماں فروشی کرنے والے یو ٹیوبرز اور صحافی لعنت کے مستحق ہیں



شہداء وطن کا احترام قومی یک جہتی کی بنیاد ہے
25/07/2026

شہداء وطن کا احترام قومی یک جہتی کی بنیاد ہے



ڈیزل نے اپنی گندی سیاست کو بچانے کے لیے شہداء کی تحقیر کی جو اس کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی ڈیزل قوم سے معا...
25/07/2026

ڈیزل نے اپنی گندی سیاست کو بچانے کے لیے شہداء کی تحقیر کی جو اس کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی
ڈیزل قوم سے معافی مانگو
مزید بلیک میلنگ نہیں چلے گی




شہداء پوری قوم کے ماتھے کے جھومر ہیں ان کی شہادت پہ کسی بھی قسم کی سیاست نہیں کرنے دینگے ڈیزل کی دھمکیاں اس کی بوکھلاہٹ ...
25/07/2026

شہداء پوری قوم کے ماتھے کے جھومر ہیں
ان کی شہادت پہ کسی بھی قسم کی سیاست نہیں کرنے دینگے
ڈیزل کی دھمکیاں اس کی بوکھلاہٹ کا اعتراف ہیں



فضل الرحمن جیسا منافق اور موقع پرست پاکستان کی سیاست  کا ناسور بن چکا ہیںشہداء کی توہین کر کے اس نے پوری قوم کے سینے پر ...
25/07/2026

فضل الرحمن جیسا منافق اور موقع پرست پاکستان کی سیاست کا ناسور بن چکا ہیں
شہداء کی توہین کر کے اس نے پوری قوم کے سینے پر خنجر گھونپا ہے
منیب فاروق



ڈیزل کی فضلے والی گندی سوچ پہ پوری قوم رنجیدہ ہیں ڈیزل معافی پوری قوم سے معافی مانگو
25/07/2026

ڈیزل کی فضلے والی گندی سوچ پہ پوری قوم رنجیدہ ہیں ڈیزل معافی پوری قوم سے معافی مانگو



25/07/2026

کاکروچ جنتا پارٹی کے سٹوڈنٹس نے بھارت میں انی پائی ہوئی ہیں جہاں بھی بی جے پی کی پارٹی کی جھنڈے والی گاڑی دیکھتے ہیں تو اس کی پکڑ کے پھینٹی لگاتے ہیں
مودی کی حالت پتلی ہوئی پڑی ہیں
👇👇



فضل الرحمن ٹی ٹی پی کے خوارج کو خوش کرنے لیے سارا ڈرامہ رچا رہا ہیںاس بار اسکی بلیک میلنگ کام نہیں آ ئے گی عہدہ تو نہیں ...
25/07/2026

فضل الرحمن ٹی ٹی پی کے خوارج کو خوش کرنے لیے سارا ڈرامہ رچا رہا ہیں
اس بار اسکی بلیک میلنگ کام نہیں آ ئے گی
عہدہ تو نہیں ملے گا مگر ذلالت ضرور ملے گی
انشاء اللہ



24/07/2026

گنڈا پور نے فضل الرحمن ڈیزل کو اس کی اوقات یاد دلاتے ہوئے کہا ہے شہداء کی تحقیر کا بیان واپس لے اور پوری قوم سے معافی مانگے
ڈیزل اتنا بڑا بلیک میلر ہے شہداء کی زمین 1200 کنال ڈکار کے بھی اداروں پہ بھونک رہا یہ ساری بھوک عہدے اور وزارت کی ہیں جب اسے وزارت کی ہڈی ملے گی تو یہ بھونکنا بند کر دے گا
گنڈا پور سے لاکھ اختلاف سہی لیکن ڈیزل کی ستھری کر گیا


پتہ نہیں ابھی تک مودی سے کاکروچ جنتا پارٹی فکس کیوں نہ ہوئی؟؟؟بیوہ مودی جی🤣🤣🤣
24/07/2026

پتہ نہیں ابھی تک مودی سے کاکروچ جنتا پارٹی فکس کیوں نہ ہوئی؟؟؟
بیوہ مودی جی
🤣🤣🤣

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Maniac فل سیاسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share