اسلام آباد کو پانی دو

اسلام آباد کو پانی دو اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت کے خاتمے اور شہریوں کو ان کا بنیادی حق دلوانے کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ (PMML) اسلام آباد کی عوامی تحریک۔

30/07/2026

اسلام آباد کے شہریوں کو پانی کیوں نہیں مل رہا

29/07/2026

اسلام آباد میں پانی کی قلت

20/07/2026

ٹیکس کے بدلے میں ہمیں ہمارا حق زندگانی دو
پانی بنیادی انسانی ضرورت ہے.
اور حکومت پابند ہے کہ ہمیں ہماری دہلیز تک پانی پہنچائے.
اسی لیے ہم نے "اسلام آباد کو پانی دو" تحریک کا آغاز کیا ہے.

16/07/2026

اس تحریک کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
اگر آپ ہماری اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں.

15/07/2026
.اسلام آباد کو پانی دو۔۔۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا تحریک کا اعلان ایک جذباتی یا سیاسی فیصلہ نہیں بلکہ انعام ا...
15/07/2026

.اسلام آباد کو پانی دو۔۔۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا تحریک کا اعلان
ایک جذباتی یا سیاسی فیصلہ نہیں بلکہ انعام الرحمن بھائی کی اسلام آباد کی آبادی کے مسائل پر گہری نظر کا نتیجہ ہے ۔۔
تعلیم کا میدان ہو اور خاص طور پر خواتین کی تعلیم اور ہنر کی بات ہو تو
انعام بھائی کی قیادت میں اسی جماعت نے بیسوں عائشہ وکیشنل سینٹر قائم کر کے ہزاروں بچیوں کو کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ سلائی کڑھائی اور ترجمہ قرآن کی بنیادی تعلیم سے روشناس کروایا ۔۔
صحت کا معاملہ ہو تو
فاطمتہ الزہرا ہسپتال جی ٹین مرکز ترنول اور غوری ٹاؤن اور ان سے منسلک کئی ڈسپنسریز انعام الرحمن بھائی کی زیر قیادت سستا اور معیاری علاج مہیا کر رہی ہیں
خاص بات یہ کہ مکمل پاپردہ گائنی وارڈ جس میں نارمل ڈیلیوری پہلی ترجیح ہے
اور اب جی نائن سیکٹر میں ایک بڑا تھیلسیمیا سینٹر ایک انقلابی قدم ہے۔۔
پانی کی قلت کا معاملہ ہو
تو اسلام آباد کہ گرد و نواح میں سینکڑوں بور فلٹریشن پلانٹ فی سبیل اللہ لگوائے
اس وقت حالت ہے کہ اسلام آباد کے بیشتر سیکٹرز میں زمینی پانی کی سطح بہت نیچے ہے چار پانچ سو فٹ عام بات ہے اور دن بدن پانی معدوم ہوتا جارہا ہے
ٹینکر مافیا کا راج ہے مہنگے داموں پانی اور وہ بھی مضر صحت ۔۔
ایسے وقت میں انعام الرحمن بھائی کا اسلام آباد کو پانی دو تحریک کا آغاز
اسلام آباد کے مسائل سے آگاہی کی بہترین مثال اور بروقت اور بہترین فیصلہ ہے
کیونکہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے صرف زبانی تحریک کا آغاز نہیں کیا
بلکہ اسلام کو پانی دینے کے لئے اپنے محدود وسائل میں جو ممکن کوشش کی اور کر رہی اور کرتی رہے گی
ہم ان شاءاللہ اس تحریک میں انعام الرحمن بھائی کے شانہ بشانہ ہیں
عبد القادر عثمان

15/07/2026

"اسلام آباد کو پانی دو" تحریک کا باقاعدہ آغاز... نیوز ون کی خصوصی رپورٹ....!!

15/07/2026

"اسلام آباد کو پانی دو" تحریک کا باقاعدہ آغاز... کوہ نور ٹی وی کی خصوصی رپورٹ....!!

ہماری تحریک " اسلام آباد کو پانی دو" کیوں ضروری ہے؟اور ہمارے مطالبات کیا ہیں؟؟
14/07/2026

ہماری تحریک " اسلام آباد کو پانی دو" کیوں ضروری ہے؟
اور ہمارے مطالبات کیا ہیں؟؟

14/07/2026

پانی ہمارا آئینی حق ہے... اسے حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن جدوجہد کریں گریں. ہر قانونی، جمہوری، آئینی اور اخلاقی راستہ اپنائیں گے. ان شاء اللہ.

Address

Rahman Baba Road, I-8
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلام آباد کو پانی دو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share