PML-N Team Pakistan

PML-N Team Pakistan PMLn village Officers (No More Patwarri�) �

محترمہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ، مریم اورنگزیب صاحبہ ،اور سردار حسن اورنگزیب صاحب کون ہیں..،
04/05/2026

محترمہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ، مریم اورنگزیب صاحبہ ،اور سردار حسن اورنگزیب صاحب کون ہیں..،

27/04/2026

اقرار الحسن نے نیا لفظ متعارف کروادیا
“یوتھیاپا”
🤣🤣🤣

چالیس سال سے سیاست میں ہیں !!نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئینہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھ...
18/04/2026

چالیس سال سے سیاست میں ہیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی

بس اسی بات کا گھمنڈ ہے ❤️✌🏻
ماشاء اللہ سلامتی

وطن عشق من ، عز و ایمان من 🇵🇰♥️
08/04/2026

وطن عشق من ، عز و ایمان من 🇵🇰♥️

Queen of Punjab 💙🌸
13/02/2026

Queen of Punjab 💙🌸

26/12/2025

الحمدللہ! آج اہلیانِ مری کو سرکاری سوختہ لکڑی کی فراہمی ممکن ہو گئی 🌲

یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر مری کی مختلف یونین کونسلز میں عمل میں آیا۔

اہلیانِ مری، خصوصاً یو سی دریاگلی کے عوام، اس مخلصانہ کاوش اور عوامی مسائل کے بروقت حل پر تمام متعلقہ شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور صوبائی قیادت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🙏

پاکستان کی دو عظیم شخصیات کا آج جنم دن ھے اللہ کریم جنت میں اعلی مقام دے قائداعظم کو اور نواز شریف کو صحت تندرستی دے آمی...
25/12/2025

پاکستان کی دو عظیم شخصیات کا آج جنم دن ھے اللہ کریم جنت میں اعلی مقام دے قائداعظم کو اور
نواز شریف کو صحت تندرستی دے آمین

ایک بار پھر سے 17 سال کی سزا ھو گئی اس جوڑے کو
20/12/2025

ایک بار پھر سے 17 سال کی سزا ھو گئی اس جوڑے کو

06/12/2025

کوٹلی ستیاں کے کامیاب جلسے پر تمام مسلم لیگیوں کو خراج تحسین ،

چلو چلو کوٹلی ستیاں چلو 6 دسمبر دخترِ کوہسار محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ جلسہ عام سے خطاب کریں گی،
03/12/2025

چلو چلو کوٹلی ستیاں چلو 6 دسمبر دخترِ کوہسار محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ جلسہ عام سے خطاب کریں گی،

Address

Bharakhu Shahpor Islamabad Street 3
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Team Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share