01/06/2026
الحمدللہ
شمولیاتی اعلان
نئی بستی نٹ موڑ موضع علی پور سادات
ملک حاجی اللّٰہ رکھا جھمٹ صاحب،ملک اللّٰہ وسایا جھمٹ مرحوم کا بیٹا ملک امجد جھمٹ صاحب،واحد بخش جھمٹ صاحب(مرحوم )کا بیٹا ملک صابر حسین جھمٹ صاحب،ممبر اسلم خان بلوچ صاحب،ملک مرید حسین جھمٹ صاحب، ملک امجد حسین جھمٹ صاحب ،حاجی اللّٰہ رکھا جھمٹ صاحب، حاجی عابد حسین جھمٹ صاحب، محمد شاہد سدوزئی صاحب،ملک ریاض حسین جھمٹ صاحب، حاجی شبیر احمد جھمٹ صاحب،محمد ناصر سدوزئی صاحب،ملک اللّٰہ وسایا نوناری صاحب،حاجی حق نواز للھیرا صاحب،حاجی اللّٰہ نواز للھیرا صاحب،ملک امتیاز حسین للھیرا صاحب،ملک مختیار جھمٹ صاحب،حاجی صدیق احمد جھمٹ صاحب،محمد آصف سدوزئی ملک نیاز احمد جھمٹ صاحب،محمد راشد جھمٹ صاحب،زوار علی جھمٹ صاحب، ملک صدیق حسین جھمٹ صاحب اور تمام جھمٹ برادری نے گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
معزز شخصیات اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ایم پی اے حلقہ پی پی 224 ملک لعل محمد جوئیہ صاحب،ملک محمد آصف جوئیہ صاحب،ملک محمود سندیلہ صاحب،ملک ماجد جوئیہ صاحب،ملک ریاض نائچ صاحب،ملک فدا حسین جوئیہ صاحب،ملک فرحت اقبال جوئیہ صاحب،اسلم خان بلوچ صاحب کے ہمراہ نئی بستی نٹ موڑ آمد
Provincial Assembly of the Punjab Malik Lal Muhammad Joiya Deputy Commissioner Multan Commissioner Multan Asif Joiya Farhat Joiya Majid Joiya Malik Riaz Naich Shahid Khan PML-N South Punjab Pmln Multan Team MNS Pmln Jalal Pur Pirwala
Malik Akram Malik Sadiq Kanhoon