Awaam Raaj AJK

Awaam Raaj AJK عوام راج تحریک آزاد کشمیر
اب راج کرے گئ خلق خدا
🇹🇷

18/05/2026

Iqrar Ul Hassan

09/05/2026

یہ لوگ 20 کروڑ کی سرمایہ کاری کر کے اسمبلی میں پہنچتے ہیں، پھر اقتدار میں آ کر اپنے پیسے دس گنا بڑھا کر نکلتے ہیں
Iqrar Ul Hassan
💖💖 ❤

09/05/2026

آپ فوج سے نہیں لڑ سکتے۔ پہلے اپنے گھر کو درست کریں، اپنی سوچ اور کردار کو بہتر بنائیں، پھر اس نظام کو بدلنے کی کوشش کریں۔ حقیقی تبدیلی ہمیشہ اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے۔
Iqrar Ul Hassan
❤ 💖💖

08/05/2026

جب تک آپ کسی شخص کو پارٹی کے اندر شفاف اور جمہوری انتخابات کے ذریعے منتخب نہیں کریں گے، اُس وقت تک اس ملک میں حقیقی انقلاب نہیں آ سکتا۔
Iqrar Ul Hassan 💖💖 ❤

07/05/2026

2024 کا الیکشن اس بات کا ثبوت ہے کہ خان صاحب نے جس بیانیے اور نظریے پر لوگوں کو قائل کیا، لوگوں نے بریانی کی پلیٹ اور روٹی پر ووٹ نہیں دیا بلکہ ایک نظریے کو ووٹ دیا۔
Iqrar Ul Hassan
💖💖 ❤

07/05/2026

میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نہیں ہوں......
میں یہ کہہ رہا ہوں کہ ہم غریب کو بھی برابر کا موقع دینا چاہتے ہیں....
Iqrar Ul Hassan 💖💖 ❤

06/05/2026

اصل سوال تو یہ ہے
Iqrar Ul Hassan

06/05/2026

2024 کا الیکشن عمران خان کا ہم پر ایک احسان ہے، جہاں لوگوں نے بریانی کی پلیٹ اور قیمے والے نان لے کر بھی ووٹ نہیں دیا
Iqrar Ul Hassan 💖💖 ❤

Address

Muzaffrabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share