Sar E Aam Sar E Aam News

Sar E Aam Sar E Aam News islamabad

03/09/2026

آج جمعے کی رات ہے سب مسلمان بھائیوں سے گزارش ہیں کہ آپ ہمارے نبی صلیٰ علیٰ وآلہ وسلم پر درود شریف ایک ایک بار ضرور پڑھیں ❤️🥀

رستم: ایس ایچ او عرفان خان نے دوبارہ تھانہ رستم کا چارج سنبھال لیا
03/09/2026

رستم: ایس ایچ او عرفان خان نے دوبارہ تھانہ رستم کا چارج سنبھال لیا

بڑی حبر مردان جیل روڈ پر  پولیس کی کاروائی دولڑکے لڑکیوں کی لباس میں گرفتار  ‎زید تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیمایس...
31/08/2026

بڑی حبر
مردان جیل روڈ پر پولیس کی کاروائی دولڑکے لڑکیوں کی لباس میں گرفتار ‎زید تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیم
ایسا کیا ہوا کہ لڑکے لڑکیوں کی لباس میں گھومتی ہیں عجیب زمانہ ہیں
Sar E Aam Sar E Aam News

30/08/2026

پٹواریوں کے اوقات اب پتہ چلا ایک تو نالائق ہے اور دوسری یہ پڑھے ..See more

سپاہی مقبول حسین کو 1965ء کی جنگ کے دوران بھارتی فوج نے گرفتار کرلیا تھا، جہاں انہوں نے تقریباً 40 سال قید اور بدترین تش...
29/08/2026

سپاہی مقبول حسین کو 1965ء کی جنگ کے دوران بھارتی فوج نے گرفتار کرلیا تھا، جہاں انہوں نے تقریباً 40 سال قید اور بدترین تشدد کا سامنا کیا۔ بھارتی حکام نے ان سے فوجی راز اگلوانے کی کوشش کی، تاہم وہ ثابت قدم رہے اور وطن سے وفاداری کا ثبوت دیتے رہے۔
2005ء میں رہائی کے بعد سپاہی مقبول حسین پاکستان واپس پہنچے اور آزاد کشمیر رجمنٹ سے رابطہ کیا، جہاں فوجی ریکارڈ سے ان کی شناخت ہوئی۔ پاک فوج نے ان کی بہادری اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ انہیں 2009ء میں نشانِ حیدر سے بھی نوازا گیا۔
دشمن کی قید میں چار دہائیاں گزارنے والے اس عظیم سپوت نے 28 اگست 2018 کو سی ایم ایچ اٹک میں داعیِ اجل کو لبیک کہا۔ آج ان کی آٹھویں برسی پر پوری قوم یہ عہد کرتی ہے کہ سپاہی مقبول حسین کی قربانی اور ان کا یہ جذبہِ حب الوطنی ہمیشہ ہماری آنے والی نسلوں کے دلوں میں زندہ رہے گا۔
Sar E Aam Sar E Aam News

28/08/2026

شاباش تحریک انصاف
لوئر دیر: خیبرپختونخوا حکومت نے ریسکیو 1122 کو جدید ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کردی جس سے ریسکیو آپریشن مزید بہتری سے سرانجام دئیے جا سکتے ہیں

جوائنٹ اپوزیشن اجلاس سے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا مدلل خطاب
27/08/2026

جوائنٹ اپوزیشن اجلاس سے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا مدلل خطاب

سب انسپکٹر بخت زادہ خان ایس ایج او تھانہ رستم تعینات
27/08/2026

سب انسپکٹر بخت زادہ خان ایس ایج او تھانہ رستم تعینات

رستم / ایس ایچ او تھانہ رستم عرفان خان بحال ۔۔۔۔
27/08/2026

رستم / ایس ایچ او تھانہ رستم عرفان خان بحال ۔۔۔۔

27/08/2026

ایسا ہے خان جس کی ایک کال پر لوگ کروڑوں روپیہ قربان کر دیتے ہیں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar E Aam Sar E Aam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share