Ghazi Foundation Ahmad-Zai

Ghazi Foundation Ahmad-Zai This Page is About funding for needy people

11/08/2026
06/08/2026

اپیل برائے مالی امداد

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جیسا کہ آپ سب مومنین کو معلوم ہے کہ مرحوم مہدی حسین ایک نہایت نیک، باایمان، محنتی اور بااخلاق انسان تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بچوں کی بہتر پرورش اور اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے دن رات محنت کی۔ ان کے اچانک انتقال سے ان کے اہلِ خانہ، خصوصاً معصوم بچوں پر بہت کڑا وقت آ گیا ہے۔

غازی فاؤنڈیشن احمدزئی کی جانب سے تمام مسافر بھائیوں، دوستوں اور اہلِ خیر سے پرخلوص اپیل ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مرحوم مہدی حسین کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون کریں۔

آئیے! ہم سب مل کر اس غم زدہ خاندان کا سہارا بنیں۔ آپ کی ہر چھوٹی یا بڑی مدد ان بچوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن ثابت ہو سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم مہدی حسین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
Jazz cash Qamar Abbas, 03049678331
Jazz cash S Naveed, 03059013123
S Sajid ,03069580075
Contact+WhatsApp

05/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مہدی حسین کی جوانی میں موت کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ وہ بہت اچھے، بااخلاق اور خدمت گزار انسان تھے، اور ہمیشہ عزت و خلوص کے ساتھ پیش آتے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم مرحوم کی اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ روزِ چہلم، غازی فاؤنڈیشن احمدزئی کے م...
05/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ روزِ چہلم، غازی فاؤنڈیشن احمدزئی کے معزز رکن مہدی حسین انتقال کر گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

سید نوید عباس نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو عید پیکج کیلئے 88000 کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع  سید نوید عباس  کی تمام مشکلات...
10/03/2026

سید نوید عباس نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو عید پیکج کیلئے 88000 کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع سید نوید عباس کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

شہادت آپ کا حق تھا آغا جان ❤️لیکن ہم تو یتیم ہو گئے ہے نہ 😭💔شام غریباں 💔زڑہ مہ درد کاوی ، یقین مہ نہ کیگی 💔
01/03/2026

شہادت آپ کا حق تھا آغا جان ❤️

لیکن ہم تو یتیم ہو گئے ہے نہ 😭💔

شام غریباں 💔

زڑہ مہ درد کاوی ، یقین مہ نہ کیگی 💔

26/02/2026

ہمارا نعرہ
احساس ہے رمضان

ہر سال کی طرح اس سال بھی غازی فاؤنڈیشن احمد زئی نے ماہِ رمضان کے بابرکت موقع پر مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا ۔
یہ ایک خالصتاً فلاحی اور خیراتی اقدام ہے جس کا مقصد غریب، نادار اور ضرورت مند گھرانوں تک رمضان کی خوشیاں پہنچانا ہے۔
ہم تمام مخیر حضرات، ڈونرز اور دردِ دل رکھنے والے بھائیوں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس نیک کام میں غازی فاؤنڈیشن احمد زئی کا بھرپور ساتھ دیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک رمضان پیکج پہنچایا جا سکے۔
آئیے! مل کر کسی کے دسترخوان کو آباد کریں، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں، اور اس ماہِ مقدس میں اللہ کی رضا حاصل کریں۔
آپ کا تعاون ہی ہماری طاقت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال اور نیت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤍
Please support Ghazi Foundation Ahmadzai

وقار  بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو2500  کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع  وقار  بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں  ، رب کریم...
24/02/2026

وقار بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو2500 کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع وقار بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

ماجد بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو5 ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع ماجد  بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں  ، رب کریم ...
22/02/2026

ماجد بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو5 ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع ماجد بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

ثمین بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی ک8ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع ثمین بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں  ، رب کریم اسک...
22/02/2026

ثمین بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی ک8ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع ثمین بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

Address

Bahria Town Golf City Near Murree Expressway Islamabad
Islamabad
44666

Telephone

+923345597961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Foundation Ahmad-Zai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghazi Foundation Ahmad-Zai:

Shortcuts

Share

Category