jamaat e islami chattar plain

jamaat e islami chattar plain حل صرف جماعت اسلامی

23/07/2024
23/07/2024
19/07/2024

بنوں میں مشتاق احمد خان کے علاوہ ساری پشتون
لیڈر شپ غائب

جھگڑا صرف اس بات پر ہے کہ تیری مہنگائی مردہ باد اور میری مہنگائی زندہ باد ۔۔۔۔باقی غریب کا چمڑ ا اُتارنے پر یہ سب متفق ہ...
16/07/2024

جھگڑا صرف اس بات پر ہے کہ تیری مہنگائی مردہ باد اور میری مہنگائی زندہ باد ۔۔۔۔
باقی غریب کا چمڑ ا اُتارنے پر یہ سب متفق ہیں۔۔۔!

یقین کریں آج تک انکے منہ سے فلسطین۔کے شھداء کے لۓ آواز نہیں نکلی اور ٹرمپ پر حملہ سے انکو صدمہ پہنچا ہے۔۔۔
16/07/2024

یقین کریں آج تک انکے منہ سے فلسطین۔کے شھداء کے لۓ آواز نہیں نکلی اور ٹرمپ پر حملہ سے انکو صدمہ پہنچا ہے۔۔۔

13/07/2024

‏ریاست کے وفادار بنیں
پارٹیوں کے نہیں.
غلط کو غلط، صحیح کو صحیح کہنے کاحوصلہ پیدا کریں یہی سب سے بڑی حب الوطنی ہے.

وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤🌹
09/07/2024

وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤🌹

08/07/2024

یکم محرم الحرام یومِ شھادت امیرالمؤمنین حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ💝

جو زمہ دار جماعت اسلامی میں کام نہیں کرسکتا وہ جماعت کے عہدے سے معذرت کرلے۔ہم نے لمبی اننگز کھیلنی ہے۔حافظ نعیم الرحمن
01/07/2024

جو زمہ دار جماعت اسلامی میں کام نہیں کرسکتا وہ جماعت کے عہدے سے معذرت کرلے۔ہم نے لمبی اننگز کھیلنی ہے۔حافظ نعیم الرحمن

30/06/2024

سیدھی سیدھی بات ہیں بھائی کارکنانِ و امراء کام نہیں کر سکتے تو راستہ دیجئیے نہیں تو پھر ہمارے پاس بھی اختیار تو ہے ۔ واہ حافظ صاحب ❤️💞

Address

Chattar Plain
Islamabad
HAMZAAKHUNZADA3

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamaat e islami chattar plain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share