UC Jhangi Syedan Islamabad

UC Jhangi Syedan Islamabad Election Compain

11/09/2026

خبر غم
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔
عثمان ٹاؤن جھنگی سیداں والے۔ حاجی محمد رفیق صاحب، حاجی محمد حنیف صاحب اور محمد خلیل صاحب کے والد
حاجی عبدالرحمان صاحب قضاء الہی سے انتقال فرما گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ کل دن 11 بجے کے آر ایل فلیٹس کے پاس ادا کی جائے گی
جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
شکریہ۔

10/09/2026

جھنگی سیداں چنار مارکیٹ میں آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیم بروقت پہنچیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کو خراجِ تحسین۔ 👏

جھنگی سیداں چنار مارکیٹ میں آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیم بروقت پہنچیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان...
10/09/2026

جھنگی سیداں چنار مارکیٹ میں آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیم بروقت پہنچیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کو خراجِ تحسین۔ 👏

خبر غم
08/09/2026

خبر غم

احتجاجی اپیل | ظالمانہ فیصلے کی فوری واپسی کا مطالبہ!​اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے شہریوں کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے!​...
08/09/2026

احتجاجی اپیل | ظالمانہ فیصلے کی فوری واپسی کا مطالبہ!

​اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے شہریوں کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے!

​مٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن (Ref #: MCD MA 1(8) 2017) کے مطابق اسلام آباد کے مستقل رہائشی (خواہ دیہی علاقوں سے ہوں یا شہری) H-11 سرکاری قبرستان میں تدفین کے قانونی حقدار ہیں۔

​لیکن گزشتہ 3 ماہ سے CDA اور قبرستان انتظامیہ نے دیہی علاقوں کے شہریوں کی تدفین پر غیر قانونی اور غیر انسانی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس ظالمانہ رویے کی وجہ سے سوگوار خاندان شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا شکار ہیں اور مجبوراً میتوں کو دور دراز آبائی علاقوں میں منتقل کرنے پر مجبور ہیں، جس سے ٹرانسپورٹیشن کے شدید مسائل اور خوار مسلسل بڑھ رہی ہے۔

​ہمارے مطالبات:

​H-11 قبرستان میں دیہی علاقوں کے تمام اسلام آباد شناختی کارڈ ہولڈرز کے لیے تدفین کی اجازت فوری بحال کی جائے۔

​2017 کے نوٹیفکیشن پر روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

​شہریوں کی خوار کن پالیسی کو فوری ختم کیا جائے!

​ہم اپیل کرتے ہیں:

​وزیراعظم پاکستان – میاں محمد شہباز شریف صاحب

​وفاقی وزیر داخلہ – محسن نقوی صاحب

​ڈپٹی کمشنر اسلام آباد (DC Islamabad)

​چیئرمین سی ڈی اے (CDA)

​ایم این اے – انجم عقیل خان صاحب

​ایم این اے – ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب

​ایم این اے – راجہ خرم شہزاد نواز صاحب

​انصاف کیجیے! اہل اسلام آباد سے آخری سفر کا حق مت چھینیں!

​احتجاج کنندگان:

عوام یونین کونسل 103 و 104 (جھنگی سیداں، اسلام آباد)

05/09/2026
01/09/2026

علاقہ مکینوں کی متعدد شکایات اور میڈیا کی مسلسل آواز اٹھانے پر متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا اور الحمداللہ آج مسلسل چھوتھے روز بھی کچرا اٹھانے کا کام جاری ہے۔۔۔
براہ کرم انتظامیہ سے گزارش ہے کہ علاقے میں پراپر صفائی کی کی ٹیمیں مقرر کی جائیں۔۔

 ۔ ،  ،    قرار دیا گیا۔جھنگی سیداں میں ایک یوسی کا مزید اضافہ ۔ 🎯یوسی  31 میں ڈھوک ملیار، اسلام آباد ھومز، اعوان چوک، ش...
01/09/2026

۔
،
،
قرار دیا گیا۔
جھنگی سیداں میں ایک یوسی کا مزید اضافہ
۔
🎯یوسی 31 میں ڈھوک ملیار، اسلام آباد ھومز، اعوان چوک، شمس ٹاؤن، رحمان ٹاؤن، فرید ٹاؤن، ماڈل ویلی کا علاقہ شامل
🎯 یوسی 32 میں محمدی ٹاؤن، رضا ٹاؤن، عثمان ٹاؤن، کے ار ایل فلیٹس، غوثیہ مسجد، فتح ٹاؤن، مدینہ ٹاؤن، قدیر ٹاؤن، بابو محلہ، ہزارہ کالونی، نجم فلیٹس، پرانی جھنگی، مغل آباد کا علاقہ شامل
🎯 یوسی 33 میں ملک آباد، ڈھوک بوٹا، ڈھوک شاہ بلاکی، فیصل کالونی، مدینہ کالونی، چشتی آباد، گلشن خداداد کا علاقہ شامل ہے۔

اطلاع گمشدگینام : اولیاءوالد کا نام :بابرعمر : 10 سالآج صبح جھنگی سیداں سے لاپتہ ہوا ہے۔۔جس کسی کو ملے براہ کرم اس نمبر ...
31/08/2026

اطلاع گمشدگی
نام : اولیاء
والد کا نام :بابر
عمر : 10 سال
آج صبح جھنگی سیداں سے لاپتہ ہوا ہے۔۔
جس کسی کو ملے براہ کرم اس نمبر پر اطلاع دیں۔
03349597739

محفل حمدونعتانشاءاللہ 3 ستمبر بروز جمعرات جامع مسجد عائشہ صدیقہ موٹروے چوک جھنگی سیداں اسلام آباد
30/08/2026

محفل حمدونعت
انشاءاللہ 3 ستمبر بروز جمعرات
جامع مسجد عائشہ صدیقہ موٹروے چوک جھنگی سیداں اسلام آباد

Address

Islamabad

Telephone

+923155152214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Jhangi Syedan Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share