11/08/2026
خانیوال میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کا دھندہ شہریوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گیا لاہور موڑ کے قریب ہائی ایس ویگن میں ایل پی جی ریفلنگ کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے پوری ویگن جل کر راکھ ہوگئی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شہریوں نے واقعے کا ذمہ دار سول ڈیفنس کی مبینہ نااہلی اور غفلت کو قرار دیتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا