Pti official dandai

Pti official dandai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti official dandai, Political Party, Islamabad.

14/12/2025

عمران خان کے ٹائیگرزکمینٹ میں اتنا عمران احمد خان نیازی لکھو بھونکنے والے کو پتہ چلے👊

ضلع شانگلہ کے علاقہ ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق ہوئے پر  #عوامی ایم پی اے پی کے 30 صدر رحمان خان ا...
28/03/2025

ضلع شانگلہ کے علاقہ ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق ہوئے پر

#عوامی ایم پی اے پی کے 30 صدر رحمان خان ایڈووکیٹ

#اظہار افسوس 😭

#عوامی ایم پی اے پی کے 30
#صدر رحمان ایڈوکیٹ

نے جاں بحق افراد کے لیے مغفرت اور پسماندہ گان کے لئے صبر جمیل کی دعا

حادثے میں زخمیوں ہونے افراد کے لیے جلد صحت یابی کےلئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار ،،

ضلعی انتظامیہ کو حادثے میں زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی

رہنما و صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل امنوی

سید ارشد ہاشمی

  .....عوامی ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابائے شانگلہ    سیدفرین خان  کا   کے مقام پر مسافر گاڑی کے حادثہ...
28/03/2025

.....

عوامی ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابائے شانگلہ سیدفرین خان کا کے مقام پر مسافر گاڑی کے حادثہ کے نتیجے میں سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کی اموات جبکہ کئی زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، غم اور دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے برابر شریک ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرتے ہوئے پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین ۔

12/03/2025
.................... مبارکباد .............میں اپنی طرف سے اور  پارٹی کارکنان کی جانب کی جانب سے  ایم این اے   کو ڈویژنل...
12/03/2025

.................... مبارکباد .............
میں اپنی طرف سے اور پارٹی کارکنان کی جانب کی جانب سے ایم این اے کو ڈویژنل اور ایم پی اے بونیر کو ڈویژنل سیکرٹری جنرل مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، امید کرتا ہوں کہ دونوں اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پارٹی کو پورے مالاکنڈ ڈویژن میں مزید منظم کریں گے اور ورکرز کی بہترین انداز میں رہنمائی کرتے ہوئے اپنے قائد کی رہائی میں بھرپور کوششیں کریں گے انشاء اللہ ..........

منجانب ۔۔۔


رہنما پاکستان تحریک انصاف و چیئرمین تحصیل بشام

04/03/2025

پیج فالو کرو

13/02/2024

الحمدللہ بہت عرصہ بعد اکاؤنٹ بحال ہو گیا

29/05/2022

بڑی بریکنگ نیوز:
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب 2 جون بوقت سہ پہر 2 بجے شانگلہ بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے!!

22/04/2022







10/04/2022
پی ٹی آئی امیدوار تحصیل چیرمین بشام حاجی سدید الرحمٰن کے چھوٹے بھائی گلزار خان پر یونین کونسل میرہ میں قاتلانہ حملہ اور ...
30/03/2022

پی ٹی آئی امیدوار تحصیل چیرمین بشام حاجی سدید الرحمٰن کے چھوٹے بھائی گلزار خان پر یونین کونسل میرہ میں قاتلانہ حملہ اور انکے گاڑئی پر پتھراؤ مسلم لیگ ن گنڈوں کی بزدلانہ حرکت ہے۔ ۔
انشاء اللّٰہ انکا بدلہ آج تحصیل بشام میں عبرتناک شکست سے دینگے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمود خان شانگلہ چکیسر پہنچ گئے
28/03/2022

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمود خان شانگلہ
چکیسر پہنچ گئے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti official dandai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share