Tehreek Falah Insaneat

Tehreek Falah Insaneat تحریک فلاح انسانیت پاکستان ، دوسروں کی مدد کرنے سے ضمیر مطمئن ہوتا ، نیند پرسکون آتی، الحمدللہ

18/10/2025

یہ کیا ہے ؟

دیکھتے ہیں کون کس سے پیار کرتا ۔ بارڈر آر اور پار آواز جاے۔ ❤❤❤❤❤میرا وطن ۔ ہمیشہ زندہ باد
09/10/2025

دیکھتے ہیں کون کس سے پیار کرتا ۔ بارڈر آر اور پار آواز جاے۔ ❤❤❤❤❤میرا وطن ۔ ہمیشہ زندہ باد

کچھ نھیں کرسکتے تو ش ئیر کردیں۔   نام ظہیر عباس ولد غلام حیدر چھنل کلور شریف کا رہاٸشی تحصیل عیسی خیل  ضلع میانوالی عمر ...
07/10/2025

کچھ نھیں کرسکتے تو ش ئیر کردیں۔
نام ظہیر عباس ولد غلام حیدر چھنل کلور شریف کا رہاٸشی تحصیل عیسی خیل ضلع میانوالی عمر تقریبا 30سال
13.06. 2025
کو جمعہ پڑھ کے کہیں نکلا ھے ابھی تک کوٸ پتا نہیں چلا گھر والے بہت پریشان ہیں اسے ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں
یا کہیں بھی اس کا کسی کو پتا چلے تو ان نمبروں پر رابطہ کریں اللہ کی رضا کے لیے شئ یر کریں
03084586536
03017808381
03065797790

No  . Aqib javaid  is much better .
07/10/2025

No . Aqib javaid is much better .

06/10/2025
29/09/2025

جعلی پیر ۔ اس سے اچھا تو اتوار کے بعد والا پیر ہے جو دھوکہ نہیں دیتا

28/09/2025
مرحوم کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچانے کے لیے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔سترہ میل سٹاپ پہ ایکسڈنٹ BJn 623 موٹر س...
26/09/2025

مرحوم کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچانے کے لیے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
سترہ میل سٹاپ پہ ایکسڈنٹ BJn 623 موٹر سائیکل سوار موقع پر جابحق ،مرحوم شناخت کے لیے مرحوم کے پاس کوئی ایسی چیز موجود نہیں مرحوم کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچانے کے لیے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

تلاش گمشدہ 👉والدین رشتہ دار بہت پریشان ہیں ۔۔۔عبد اللہ ولد ملک خانزادہ کامرہ قطبہ موڑ تحصیل حضرو میں واقع گھر سےگزشتہ رو...
20/09/2025

تلاش گمشدہ 👉
والدین رشتہ دار بہت پریشان ہیں ۔۔۔
عبد اللہ ولد ملک خانزادہ کامرہ قطبہ موڑ تحصیل حضرو میں واقع گھر سےگزشتہ روز لڑ جھگڑ کر کہیں چلا گیا ھے کسی کو کچھ معلوم ہو تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرے یا خود پڑھے تو واپس آ جائے کچھ نہیں کہا جائے گا۔
رابطہ نمبرز
03479565314
03131665314

ملک وال کے ہسپتال میں ایک  نامعلوم شخص جو کہ بیمار تھا فوت ہو گیا ہے جس کی شناخت درکار ہیں اگر کوئی اس کو پہچانتا ہے تو ...
18/09/2025

ملک وال کے ہسپتال میں ایک نامعلوم شخص جو کہ بیمار تھا فوت ہو گیا ہے جس کی شناخت درکار ہیں اگر کوئی اس کو پہچانتا ہے تو فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کرے
03454711121

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Falah Insaneat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek Falah Insaneat:

Share