19/08/2026
اب ہر E-Stamp قابلِ تصدیق!
وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت پاکستان آسان خدمت سینٹر میں E-Stamp سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب شہری QR کوڈ کے ذریعے E-Stamp کی تصدیق کر کے زیادہ محفوظ، شفاف اور قابلِ اعتماد دستاویزات کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات کے لیے 1725 پر کال کریں۔
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد۔