Awais Ali Khan Police Service of Pakistan PSP

Awais Ali Khan Police Service of Pakistan PSP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Ali Khan Police Service of Pakistan PSP, Public & Government Service, Islamabad.

|Civil Servant Govt of Pakistan |47th CTP|
|Police Service of Pakistan (PSP)| 🇵🇰
URBAN PLANNER TURNED COP

INSTA:https://www.instagram.com/awaisalikhan.psp47?igsh=ZGpmZ2puYmg5dGNt
TIKTOK:https://www.tiktok.com/.ali.khan.47?_t=8o2bnDA8gSH&_r=1

ایس ایس پی سیف سٹی اویس علی خان نے سیف سٹی اسلام آباد کے جدید سکیورٹی و مانیٹرنگ سسٹم کا معائنہ کرتے ہوئے کنٹرول روم کی ...
17/03/2026

ایس ایس پی سیف سٹی اویس علی خان نے سیف سٹی اسلام آباد کے جدید سکیورٹی و مانیٹرنگ سسٹم کا معائنہ کرتے ہوئے کنٹرول روم کی کارکردگی اور کیمروں کے ذریعے نگرانی کے نظام کا جائزہ لیا، اور شہریوں کی حفاظت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

07/03/2026

اسلام آباد پولیس کے ڈولفن سکواڈ نے پچھلے 72 گھنٹوں میں شہریوں کی حفاظت، ایمرجنسی میں فوری ریسپانس اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کارروائیاں کیں۔

ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے ناکہ G-14 کی ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے چیکنگ ...
07/03/2026

ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے ناکہ G-14 کی ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے چیکنگ کے عمل سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔

07/03/2026
07/03/2026

گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس ڈولفن سکواڈ نے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مؤثر کارروائیاں کیں۔

07/03/2026
07/03/2026

اسلام آباد پولیس ڈولفن سکواڈ ضلع بھر میں آپکی حفاظت کے لئے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔اجلاس میں تمام سینیئر افسران ن...
07/03/2026

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔

اجلاس میں تمام سینیئر افسران نے شرکت کی اور رمضان المبارک کے دوران مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جامع جائزہ پیش کیا۔

مساجد، امام بارگاہوں، بازاروں، شاپنگ مراکز اور دیگر اہم تنصیبات کی حفاظت، داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی، ٹریفک مینجمنٹ پلان، سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز، اسنیپ چیکنگ اور سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ پر تفصیلی بریفنگ دی۔

آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ فول پروف سکیورٹی پلان پر بلاامتیاز اور سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے، تمام فیلڈ فارمیشنز میں افسران و جوانوں کی بریفنگ کو مزید مؤثر اور مربوط بنایا جائے، حساس مقامات پر اضافی نفری کی تعیناتی اور گشت کے نظام کو فعال رکھا جائے، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری رسپانس میکانزم کو ہر سطح پر فعال اور ہمہ وقت الرٹ رکھا جائے تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

ایس پی ڈولفن اینڈ پٹرولنگ اویس علی خان نے سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔ڈیوٹی پر موج...
27/02/2026

ایس پی ڈولفن اینڈ پٹرولنگ اویس علی خان نے سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔

ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو الرٹ رہنے، ایمرجنسی میں بروقت ریسپانس سے متعلق بریفنگ دی۔
‎ ‎ ‎

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سکیورٹی محمد عتیق طاہر اور ایس ایس پی سیف سٹی اویس علی خان سے اہم میٹنگ...
26/02/2026

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سکیورٹی محمد عتیق طاہر اور ایس ایس پی سیف سٹی اویس علی خان سے اہم میٹنگ، جس میں سکیورٹی انتظامات اور سیف سٹی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

26/02/2026

IG Islamabad, Syed Ali Nasir Rizvi, held a meeting with DIG Security Muhammad Atiq Tahir and SSP Safe City Awais Ali Khan to discuss security arrangements and Safe City initiatives.

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92419200251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Ali Khan Police Service of Pakistan PSP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awais Ali Khan Police Service of Pakistan PSP:

Share