Valley Barikot "ویلی باڑیکوٹ"

Valley Barikot "ویلی باڑیکوٹ" Voice of people Barikot

02/03/2026
19/06/2025
باڑی کوٹ رقبہ نکر سے ڈاکٹر نوید کے والد محترم کا سن کر افسوس ہوا اللہ پاک ان کی آنے والی منزلیں۔ آسان کرے اور جنت میں اع...
15/12/2024

باڑی کوٹ رقبہ نکر سے ڈاکٹر نوید کے والد محترم کا سن کر افسوس ہوا اللہ پاک ان کی آنے والی منزلیں۔ آسان کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور نوید صاحب اور ان کے خاندان کو صبر کرنے پر اجر عظیم عطا کرے ہم ان کے اس دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں بہت ہی نیک اور خوش مزاج انسان تھے

14/09/2024

باڑی کوٹ رقبہ بھائی سے حیات صاحب کے بھائی سفیر محمد اور رحمان کے والد آج وفات پا گئے ہیں ان کی نمازے جنازہ دن 2 بجے بھاٹی میں ادا کی جائے گئ اللا پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق دے آمین

آذاد کشمیر ضلع باغ کے حلقہ شرقی باغ یونین کونسل سیری باڑیکوٹ کے گاؤں باڑیکوٹ رقبہ رامدھار میں غلام اکبر ماگرے صاحب کا ڈب...
02/05/2024

آذاد کشمیر ضلع باغ کے حلقہ شرقی باغ یونین کونسل سیری باڑیکوٹ کے گاؤں باڑیکوٹ رقبہ رامدھار میں غلام اکبر ماگرے صاحب کا ڈبل سٹوری مکان 29 اپریل کو شدید بارشوں سے تہہ زمین لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل تباہ ھو چکا ھے اللہ تعالیٰ کا شکر ھے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ھے البتہ مکان میں موجود کئی قیمتی سامان نقصان ھو گیا ھے اور مکان مکمل طور پر تباہ ھو چکا ھے مقامی لوگوں نے انسانوں اور مال مویشی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے زندہ نکالنے میں مدد کی اس پر غلام اکبر ماگرے صاحب نے مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور سوشل میڈیا اور فون کال کے ان سے اظہار افسوس کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا.
اسی گاؤں کے رقبہ ڈھلانہ سے مشتاق ماگرے صاحب کے مکان کے سامنے سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ان کا مکان بھی سلائڈ کی ذد میں آچکا ھے.

6 جون 2023 ویلی باڑی کوٹ  رقبہ پلانکوٹ سے لطیف ماگرے صاحب کے بڑے بیٹے عباس ماگرے صاحب راولپنڈی میں رضائے الہی سے وفات پا...
06/06/2023

6 جون 2023 ویلی باڑی کوٹ رقبہ پلانکوٹ سے لطیف ماگرے صاحب کے بڑے بیٹے عباس ماگرے صاحب راولپنڈی میں رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر تین بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کی آنے والی منزلیں آسان کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ امین

23/04/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

باڑی کوٹ رقبہ ڈھلانہ سے فضل حسین ماگرے صاحب کے بیٹے نسیم ماگرے صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ۔

انا للہ وانا الیہ راجعونکوٹلی ستیاں کوسٹر حادثے میں  باڑی کوٹ رقبہ ٹھلینی سے محمد الیاس ولد یاسین ماگرے اس دنیا فانی سے ...
13/03/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
کوٹلی ستیاں کوسٹر حادثے میں باڑی کوٹ رقبہ ٹھلینی سے محمد الیاس ولد یاسین ماگرے اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔😢

11/03/2023

11/03/2023
اپنا کشمیر

دیسی جندرآٹا پیسنے والی چکی
11/03/2023

دیسی جندر
آٹا پیسنے والی چکی

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valley Barikot "ویلی باڑیکوٹ" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share