12/04/2026
پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کے انفارمیشن سیکرٹری کی جانب سے صدر Khan Iftikhar Shahzada کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ممتاز رہنماؤں Nargis Faiz Malik اور Azhar Ali سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اس خوبصورت اور شاندار میزبانی پر Oshu Uzma، Nasir Jillani اور ان کے اہل خانہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے اپنے گھر پر نہایت پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔
Sajid Ali
PPP social media Cell Islamabad
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari