24/08/2026
خیبرپختونخوا میں اگلا الیکشن مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل کر لڑیں گے، ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ اور تحریری معاہدہ بھی ہوگا۔ شفیع جان
اب یہاں پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ فیصلہ کس کا ہے عمران خان سے تو 9 مہینے سے ملاقات نہیں ہوئی اور پچھلے دنوں جو ملاقات ہوئی اس میں خان صاحب نےایسی کوئی بات نہیں کی کیا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے عمران خان کو پارٹی سے مائنس کردیا ہے موجودہ کمپرومائز قیادت خان سے پوچھے بغیر ایسے بڑے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں۔۔