Main Bazar Isakhel

Main Bazar Isakhel Essa Khel, Isa Khel,
(1)

The town was founded about 1830 by Ahmad Khan, ancestor of the present Khans of Isakhel, who were the acknowledged heads of the trans-Indus Niazai; and it takes its name from Isa Khan Niazi, a religious teacher and noble governor in Sher Shah Suri's court Main Bazar isakhel.is a landmark and historical place of Isa Khel and Isakhel is an administrative subdivision (tehsil) of Mianwali District in

the Punjab province of Pakistan. The city of Isakhel is the headquarters of the tehsil which is administratively subdivided into 3 Municipal Committees 13 Union Councils with an area of 678 square miles and contains the towns of Isakhel, Kammar Mushani and Kalabagh.

17/04/2026
10/04/2026

مصریوں نے ایک خوبصورت قومی نغمہ بھی جاری کیا۔ 🇵🇰 🇪🇬
کا_سفیر

19/03/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے شہر بھر کے چوکوں اور چوراہوں میں میگا فون کے ذریعے اینٹی لٹرنگ آگاہی مہم جاری، جس کا مقصد شہریوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور کوڑا مقررہ جگہ پر ڈالنے کی ترغیب دینا ہے۔

16/02/2026

اس بندےکو کوئی جانتا ھے کہاں کا ھے اور اس نے تو کوڑ کے پہاڑ کھڑے کردیے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🌺🌺🌺💕💕

ہمارے بچپن کے سکےاپنے بچپن میں آپ نے کونسے سکے استعمال کیے ہیںخوبصورت یادیں 🍂🪙
16/02/2026

ہمارے بچپن کے سکے
اپنے بچپن میں آپ نے کونسے سکے استعمال کیے ہیں
خوبصورت یادیں 🍂🪙

عیسیٰ خیل آج روڈ (ایک*سی*ڈی*ن*ٹ) میں فو*ت ہونے والے اسفند کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے عیدگاہ میں ادا کی جاۓ گی شامل ہوکر...
16/02/2026

عیسیٰ خیل آج روڈ (ایک*سی*ڈی*ن*ٹ) میں فو*ت ہونے والے اسفند کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے عیدگاہ میں ادا کی جاۓ گی شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں

انتہائی افسوسناک خبر — عیسیٰ خیل میں بلوچ ہوٹل کے سامنے تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے میں اسفند نامی نوجوان جان ...
16/02/2026

انتہائی افسوسناک خبر — عیسیٰ خیل میں بلوچ ہوٹل کے سامنے تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے میں اسفند نامی نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ مرحوم کا تعلق ریلے روڈ عیسیٰ خیل سے بتایا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔ 🤲

04/02/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل کی گونج نیو دہلی انڈیا تک پہنچ گئی۔۔۔

مائی مکتا لال جی (جو کہ تلوک چند محروم کی پوتی ہیں اور جگن ناتھ آزاد صاحب کی بیٹی ہیں) کا "عین عامر و شاہزیب آرٹ گیلری" میں اپنے والد اور دادا جان کے پینسل سکیچ آویزاں کرنے پہ اہل عیسٰی خیل اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل کو خراج تحسین۔۔۔

"یادیں جگن ناتھ آزاد کی" نامی کتاب کے تیسرے ایڈیشن میں یہ اسکیچز، عین عامر، شاہزیب اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل کا نام شامل

مائی صاحبہ کے چہرے ، آنکھوں اور لہجے سے پھوٹتی مسرت اور دھیمے لہجے کی چاشنی ہی ہمارا حاصل ہے۔۔۔ عیسٰی خیل اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل آپ کی محبتوں کا مقروض ہے۔۔۔

بقول فراق گورکھپوری
اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی
یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں

فراق گورکھپوری

مائی مکتا لال جی کو ان کے دادا جی *تلوک چند محروم* کے ان الفاظ کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو کہ انہوں نے عیسٰی خیل کیلئے لکھے تھے۔۔۔

اے آبِ کرم! کیجو پیغام رسانی
جب دور سے آ جائے نظر سندھ کا پانی

جو بھی کہوں للّٰلہ اسے یاد سے کہنا
حسرت بھری آواز میں فریاد سے کہنا

کہنا کہ مسافر کوئی آوارہِ غربت
دیتا تھا یہ پیغام اور کہتا تھا بہ حسرت

اے آبِ اباسین ! کہ بصد موجِ رواں ہے
معلوم ہے تجھ کو تیرا شیدائی کہاں ہے

بہ چا ک ِ گریباں کہیں خاک بہ سر ہے
مشغول تیری یاد میں بادیدہِ تر ہے

ہیں یاد اسے آج بھی ترے سر سبز کنارے
بیچارے کی آہوں سے نکلتے ہیں شرارے

ملاحوں کے ہیں گیت اسے یاد ابھی تک
چپکے سے گاتا ہے دلِ ناشاد ابھی تک

Address

Isakhel
Isa Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Bazar Isakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Main Bazar Isakhel:

Share