Dasta Zainabi Jawnan Ibrahimzai دستہ زینبیؑ جوانان

Dasta Zainabi Jawnan Ibrahimzai  دستہ زینبیؑ جوانان دستہِ زینبیؑ جوانان ویڈیو only�

29/09/2023

12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت۔۔🌹🌹🌹
الصلاةوالسلام علیک یا رسول اللہ ص۔۔جس ص کے قدموں کے صدقے نظام ہستی قائم ھے۔۔عیدمیلادالنبی ص مبارک ھو

منجانب۔۔۔تحریک یوسف زہرا(دستہ زینبئ جوانان) ابراہیم زئی ہنگو

25/09/2023

08
ربیع الاول خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری ع کی شہادت پر تمام محبان خاندان رسالت مآب کو خصوصاً گیارہویں امام کے فرزند حضرت امام مہدی کو تسلیت پیش کرتے ہیں

(منجانب۔۔۔تحریک یوسف زہرا (دستہ زینبئ جوانان)ابراہیم زئی ہنگو

مسجد علی ابن ابی طالبء ابراہیم زئی پاسکلے میں نماز  عید الفطر حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید عبدالحسین الحسینی کی اقتد...
22/04/2023

مسجد علی ابن ابی طالبء ابراہیم زئی پاسکلے میں نماز عید الفطر حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید عبدالحسین الحسینی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔۔۔
منجانب۔۔۔تحریک یوسف زہرا(دستہ زینبئ جوانان ابراہیم زئی ہنگو )

22/04/2023

نماز عید الفطر آج انشاءاللہ صبح ساڑھے آٹھ بجے مسجد علی ابن ابی طالبء ابراہیم زئی پاسکلے میں ادا کیا جائے گا۔۔
منجانب۔۔۔تحریک یوسف زہرا(دستہ زینبئ جوانان ابراہیم زئی ہنگو )

مسجد علی ابن ابی طالبء ابراہیم زئی پاسکلے میں(دوسری نشست )میں تحریک یوسف زہرا(دستہ زینبئ جوانان ابراہیم زئی )کے برادران ...
17/04/2023

مسجد علی ابن ابی طالبء ابراہیم زئی پاسکلے میں(دوسری نشست )میں تحریک یوسف زہرا(دستہ زینبئ جوانان ابراہیم زئی )کے برادران شھادت حسین۔۔۔۔سید اقبال حسین۔۔۔سید واصف عباس۔۔۔نے اعتکاف کا شرف حاصل کیا۔۔۔مولا قبول فرمائیں۔۔۔آمین

مسجد علی ابن ابی طالب ابراہیم زئی پاسکلے میں(پہلی نشست )میں مو مینین نے اعتکاف کا شرف حاصل کیا۔۔مولا قبول فرمائیں۔۔۔آمین
14/04/2023

مسجد علی ابن ابی طالب ابراہیم زئی پاسکلے میں(پہلی نشست )میں مو مینین نے اعتکاف کا شرف حاصل کیا۔۔مولا قبول فرمائیں۔۔۔آمین

ابراہیم زئ ھنگو ذیارت عباس علمدار میں جمعتہ الوداع کی نماز  مھدی غلام حیدری کے اقتدا میں ادا کی گئ نماز جمعہ میں کثیر تع...
14/04/2023

ابراہیم زئ ھنگو ذیارت عباس علمدار میں جمعتہ الوداع کی نماز مھدی غلام حیدری کے اقتدا میں ادا کی گئ
نماز جمعہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
اور دوسرے خطبے میں یوم قدس کے حوالے سے خصوصی گفتگو منجانب۔۔۔جمعہ کمیٹی ابراہیم زئی ہنگو

مجلس عزاء إنشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔بروز اتوار و منگل کو بسلسلہ شب ضربت وشہادت حضرت امام علی ع⏰ وقت۔۔۔۔08:30🏣 بمقام ۔۔۔مسجد علی ا...
08/04/2023

مجلس عزاء

إنشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔
بروز اتوار و منگل کو بسلسلہ شب ضربت وشہادت حضرت امام علی ع

⏰ وقت۔۔۔۔08:30

🏣 بمقام ۔۔۔مسجد علی ابن ابیطالبؑ ابراہیم زئی ۔۔۔۔

شب 19۔۔21 رمضان المبارک

( منجانب)

تحریک یوسف زہراء (دستہ زینبیؑ جوانان)

24/03/2023

23/02/2023

حسین ع آگئےاسلام ہو گیا محفوظ
نبی ص کے دین کو یہ آسرا مبارک ہو

‎ #جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدر

❤️شاہ است حُسینخوشیاں مناؤ لوگوں حسین علیہ السّلام آگئے ❤️خالی جھولیاں پھیلاؤ لوگوں حسین ع آگئے ❤️بڑا کریم ہے آقا حسین ع...
23/02/2023

❤️شاہ است حُسین
خوشیاں مناؤ لوگوں حسین علیہ السّلام آگئے ❤️
خالی جھولیاں پھیلاؤ لوگوں حسین ع آگئے ❤️
بڑا کریم ہے آقا حسین علیہ السّلام ❣️ یہ خالی نہیں لوٹاتے
جو مانگنا ہے مانگ لو حسین علیہ السّلام آگئے ❤️
3 شعبان جشن آمد مولا امام حسین علیہ السّلام ❣️ بہت بہت مبارک ہو ❤️ بلخصوص شہزادی فاطمہ سلام اللہ علیہا و امام زمانہ عج رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️

*منجانب : تحریک یوسف زہرا (دستہ زینبی جوانان) ابراہیم زئی*

سعودی عرب مکہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی گورنمنٹ نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری   علامہ...
10/02/2023

سعودی عرب مکہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی گورنمنٹ
نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کو گرفتار کرلیا

علامہ صاحب کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں .

Address

Ibrahimzai
Ibrahimzai
HANGU

Telephone

+923350925787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasta Zainabi Jawnan Ibrahimzai دستہ زینبیؑ جوانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dasta Zainabi Jawnan Ibrahimzai دستہ زینبیؑ جوانان:

Share

Category