Chairman Asif Siraj KaimKhani UC10 Hyderabad

Chairman Asif Siraj KaimKhani UC10 Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chairman Asif Siraj KaimKhani UC10 Hyderabad, Public & Government Service, Phuleli, Hyderabad.

31/05/2026

عیدالاضحیٰ کے دوران دن رات مسلسل محنت، لگن اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والی پاک الٹاس صفائی ٹیم کے اعزاز میں آج یوسی 10 ...
30/05/2026

عیدالاضحیٰ کے دوران دن رات مسلسل محنت، لگن اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والی پاک الٹاس صفائی ٹیم کے اعزاز میں آج یوسی 10 آفس میں ایک خصوصی تعریفی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

چیئرمین آصف سراج قائم خانی کی جانب سے ان محنتی ورکرز کو ان کی بے مثال خدمات پر بونس اور تعریفی انعامات پیش کیے گئے، جبکہ شدید گرمی کے موسم میں ان کی تازگی اور صحت کے پیشِ نظر ٹھنڈا گنے کا رس بھی پیش کیا گیا۔

عید کے ایام میں جب پوری یونین کمیٹی میں آلائشوں کی بروقت صفائی اور عوامی سہولت کو یقینی بنانا ایک بڑا چیلنج تھا،

ہم اپنی پوری صفائی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔

چیئرمین آصف سراج قائم خانی
یوسی 10

❤️👏🌹

✨ یو سی 10 کی روشن گلیاں — عوامی خدمت کا تسلسل ✨عید الاضحیٰ اور آنے والے مذہبی و قومی تہواروں کے پیشِ نظر یو سی 10 میں خ...
18/05/2026

✨ یو سی 10 کی روشن گلیاں — عوامی خدمت کا تسلسل ✨

عید الاضحیٰ اور آنے والے مذہبی و قومی تہواروں کے پیشِ نظر یو سی 10 میں خراب اور بند اسٹریٹ لائٹس کو مکمل طور پر بحال کروا دیا گیا ہے تاکہ عوام کو روشنی، سہولت اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔ الحمدللہ آج ہماری یو سی کی گلیاں دوبارہ روشن ہیں۔ 💡❤️

چیئرمین یو سی 10 آصف سراج قائمخانی ہمیشہ کی طرح ہر خوشی اور ہر تہوار پر اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
چاہے عید ہو، بقرعید، 12 ربیع الاول، محرم الحرام، 14 اگست یا کوئی بھی قومی و مذہبی موقع — یو سی کی روشنی، صفائی اور عوامی سہولیات کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ خدمت صرف کام نہیں بلکہ عوام سے محبت اور ذمہ داری کا احساس ہے۔
ان شاء اللہ عوامی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔ 🤝✨





Address

Phuleli
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Asif Siraj KaimKhani UC10 Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share