PTI Shah Latifabad Town Hyderabad

PTI Shah Latifabad Town Hyderabad PTI Pakistan Movement for Justice. The Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) Pakistan Movement for Justice) is a political party in Pakistan.

PTI is headed by former Pakistani cricket captain Imran Khan. "Justice, Humanity and Self Esteem" is the slogan of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Pakistan Tehreek-e-Insaf has put forward a solution for Pakistan's issues related to its system. The solution has following points:

Independent Election Commission
Independent Judiciary
Independent Accountability Bureau
Education Emergency

01/04/2025
18/01/2025

جس کو القادر ٹرسٹ کے کیس کے بارے میں نہیں پتہ وہ یہ ویڈیو دیکھ لے اس کو القادر ٹرسٹ کا کیس سمجھ میں ا جائے گا

28/11/2024

تم نے ہر دور میں
ہر نسل سے غداری کی ہے۔

Happy Birthday Kaptaanاللہ تعالیٰ آپ کی ہر دم ہر لمحے ہر وقت آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ...
04/10/2024

Happy Birthday Kaptaan

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دم ہر لمحے ہر وقت آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کے نیک مقاصد کو پورا کرئے آمین

مورخہ 3 اکتوبر بروز جمعرات پاکستان تحریک انصاف شالطیف آباد  ٹاؤن کے صدر ضیا ء خان بھائی کی صدارت میں شاہ لطیف آباد ٹاؤن ...
03/10/2024

مورخہ 3 اکتوبر بروز جمعرات پاکستان تحریک انصاف شالطیف آباد ٹاؤن کے صدر ضیا ء خان بھائی کی صدارت میں شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی نوٹیفائیڈ یو سی کا تعارفی اجلاس انصاف ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں ضلعی کابینہ کے عماد شیخ بھائی نے بھی شرکت کی۔ بعد از پاکستان تحریک انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن گوورنگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں یو سی سطح پہ تنظیم سازی کو مزید موثر اقدامات اٹھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔

تحریک انصاف شاہ لطیف آباد  ٹاؤن کی یو سی 112 کے نو منتخب عہدیداران اور ذمیداران سے ملاقات.یو سی کی تنظیم کو  مزید منظم ا...
02/10/2024

تحریک انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی یو سی 112 کے نو منتخب عہدیداران اور ذمیداران سے ملاقات.

یو سی کی تنظیم کو مزید منظم اور وارڈ سطح سے پر منتقل کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ۔

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے قابل احترام صدر جناب ایم پی اے ریحان راجپوت صاحب نے اپنی ضلعی کابینہ اراکین کے ہم...
01/10/2024

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے قابل احترام صدر جناب ایم پی اے ریحان راجپوت صاحب نے اپنی ضلعی کابینہ اراکین کے ہمراہ شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی گورننگ باڈی کے معزز اراکین سے تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

شاہ لطیف آباد ٹاؤن میں یوسیز کی سطح پر منظم تنظیم سازی پر زور دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف شاہ لطیف آباد  ٹاؤن حیدرآباد کے ذمہ داران یو سی کے  ذمہ داران کی ضلعی قیادت ، HMC حزب اختلاف ، TMC چ...
28/09/2024

پاکستان تحریک انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد کے ذمہ داران یو سی کے ذمہ داران کی ضلعی قیادت ، HMC حزب اختلاف ، TMC چیئرمین شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے ساتھ تنظیم نو اور بروز منگل کو ہونے والے احتجاج کے حوالے مشاورتی اجلاس ۔

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی قیادت نے شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے معزز صدر اور جنرل سیکریٹری سے مشاورت کے بعد متعلقہ...
26/09/2024

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی قیادت نے شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے معزز صدر اور جنرل سیکریٹری سے مشاورت کے بعد متعلقہ ٹاؤن میں یوسیز کی سطح پر تنظیم سازی کا عمل باقاعدہ شروع ہوگیا ہے۔
یوسی 109, 112 اور یوسی 122 میں تین رکنی گورننگ باڈیز کا نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔

ان تمام نئے زمہ داران کو بہت مبارک ہو ۔
ان کی کامیابی کے لیے بے شمار نیک خواہشات ۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Shah Latifabad Town Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Shah Latifabad Town Hyderabad:

Share