UC 137 Hussainabad Town, Distt: Hyderabad

Website

UC 137 Hussainabad Town, Distt: Hyderabad Mir Zulfiqar Ali Talpur, a dedicated politician & community leader, is the Chairman of UC-137, Hussainabad Town, Distt: Hyd.

A prominent member of the PPPP, he is known for his commitment to public service & unwavering dedication to the party's principles

23/01/2025

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

23/01/2025

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کا دورہ، شعبہ صحت میں چینی تعاون کو سراہا

مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/33359/?amp=1

14/01/2025
14/01/2025
The former General Secretary of Pakistan Peoples Party Parliamentarians (PPPP) Hyderabad district, a beloved public lead...
14/01/2025

The former General Secretary of Pakistan Peoples Party Parliamentarians (PPPP) Hyderabad district, a beloved public leader, and a dedicated servant of the people, late Mir Fateh Talpur, is warmly remembered and congratulated on his birthday by his younger brother Mir Zulfiqar Ali Talpur and the people of UC 137 Hyderabad. May Allah grant him boundless forgiveness and elevate his rank in Jannat-ul-Firdaus. Ameen.

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (PPPP) حیدرآباد ضلع کے سابق جنرل سیکریٹری، مشہور عوام دوست رہنما اور عوامی خدمت کے لیے وقف شخصیت مرحوم میر فتح تالپور کو ان کے چھوٹے بھائی میر ذوالفقار علی تالپور اور یوسی 137 حیدرآباد کی عوام کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ پاک ان کی بے حساب مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔

‎سندھ میں گزشتہ سالوں سے جاری بچوں کی بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی بدولت سندھ میں بچوں کی شرح اموات 2.9 فیصد پر آگئی ہے...
13/01/2025

‎سندھ میں گزشتہ سالوں سے جاری بچوں کی بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی بدولت سندھ میں بچوں کی شرح اموات 2.9 فیصد پر آگئی ہے جو کہ باقی صوبوں کے مقابلے میں 50 فیصد سے زائد کمی ہے کیونکہ عوامی خدمت ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی اوالین ترجیح ہے۔

Address

UC 137 Hussainabad Town
Hyderabad
51000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 137 Hussainabad Town, Distt: Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share